ترکی نےبھی سویڈن کی نیٹو میں شمولیت پر رضامندی ظاہر کردی

استنبول(اے بی این نیوز) ترکی نے سویڈن کے نیٹو میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی ۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیتھوانیا میں حال ہی میں ہوئے نیٹو سربراہی اجلاس میں ایک حیران کُن پیشرفت سامنے آئی جس میں ترکی نے سویڈن کے نیٹو میں شامل ہونے کی حمایت کی۔ ترک صدر رجب طیب اردوان […]
قرآن پاک کی بےحرمتی مسلمانوں کےعقیدے اور جذبات پرحملہ ہے، بلاول بھٹو

کراچی(اے بی این نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی مسلمانوں کے عقیدے اور جذبات پر حملہ ہے۔اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل کے زیراہتمام مباحثہ سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی سے دنیابھر کے […]
سویڈن کو نیٹو میں شامل کرنا ہے تو پہلے ہمیں یورپی یونین میں شامل کرو، ترک صدر کا مطالبہ

استنبول (اے بی این نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ نیٹو سربراہی اجلاس میں انقرہ کی یورپی یونین کی رکنیت کے لیے راستہ کھولنے پر زور دیں گے تاکہ ترکیہ سویڈن کی نیٹو رکنیت کے لیے راہ ہموار کرے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے لیتھوانیا […]
اسرائیلی صدر اسحاق ہرزیوگ کی سویڈن میں قرآن مجید کی بیحرمتی کی شدید مذمت

تل ابیب(اے بی این نیوز )سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کیخلاف دنیا بھر میں غم وغصہ پایا جاتا ہے ۔جہاں مسلمانوں میں مقدس کتاب کی بے حرمتی پر سیخ پا ہیں وہاں غیر مسلم بھی میدان میں آگئے ۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی صدر اسحاق ہرزیوگ نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے […]
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مذمتی قرار داد ایوان میں متفقہ طور پر منظوری کرلی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مذمتی قرار داد ایوان میں متفقہ طور پر منظوری کرلی،وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی نے مذمتی قرارداد پیش کی، مشترکہ اجلاس میں پیش کردہ مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی،مذمتی قرارداد منظور ہونے کے بعد […]
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی ،ایسے سانحہ پر مشترکہ اجلاس کا انعقاد قابل تحسین ہے،سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایسے سانحہ پر مشترکہ اجلاس کا انعقاد قابل تحسین ہے،اسلام امن کا پیغام دیتا ہے اخوت اور شفقت کا پیغام دیتا ہے،ہمارا اسلام عدم تشدد کا پیغام دیتا ہے،یہ جو حرکتیں کررہے ہیں وہ امن کو تباہ کرنا چاہتے ہیں،عدم برداشت اور تشدد کو روکنا چاہے،سابق وزیر اعظم پیپلز پارٹی […]
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی،چیئرمین سینیٹ نے تمام دنیا کے پارلیمانوں اور بین الپارلیمانی یونین کے صدر کوخطوط ارسال کر دیئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) چیئرمین سینیٹ، محمد صادق سنجرانی نے تمام دنیا کے پارلیمانوں اور بین الپارلیمانی یونین کے صدر کوخطوط ارسال کیے ہیں۔ خطوط میں بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذہبی جذبات کو مجروح ہونے سے روکنے کے لیے اجتماعی کوششوں پر زور دیا گیا ہے۔ خطوط میں سویڈن میں قرآن […]
سویڈن واقعہ ناقابل برداشت، آئندہ ایسی حرکت پرکوئی ہم سے گلا نہ کرے، وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی،ہمیں دنیا کے ہر کو نے میں جاکر اس کی مذمت کرنا ہو گی،سوال یہ پیدا ہو تا ہے کہ سویڈن کی حکومت نے یہ واقعہ کیوں ہو نے دی اگر آج کے بعد […]
وزیراعظم کا 7 جولائی بروز جمعتہ المبارک کو یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ہو نے والے اہم اجلاس میں سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے معاملے پر غور کیاگیا ،وزیراعظم کا 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ ، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جمعہ 7 جولائی کو سویڈن واقعے کے خلاف ملک گیر احتجاج […]
قرآن پاک کی بیحرمتی، واقعات کیخلاف سخت اقدامات کیے جائیں، او آئی سی

جدہ ( اے بی این نیوز )سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے بعد او سی آئی نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ بار بار ہونے والے ایسے واقعات کے خلاف سخت ترین اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سویڈن میں قرآن کو نذر آتش کرنے پر یہ اعلان اتوار کو او […]