سوشل میڈیا پر حکومت اور فوج مخالف مہم،وزارت داخلہ کا سرکاری افسران کی چھان بین کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سوشل میڈیا پر حکومت اور فوج مخالف مہم،وزارت داخلہ کا سرکاری افسران کی چھان بین کرنے کا فیصلہ،سوشل میڈیا پر کسی سیاسی جماعت کے ایجنڈے پر کام کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی، انٹیلی جنس بیورو اور ایف آئی اے کو تین ماہ میں رپورٹ مکمل کرنے کی ہدایت،دونوں […]
سوشل میڈیا کے ذریعے جی ایچ کیو پر حملے میں ملوث ایک ملزم گرفتار

راولپنڈی: (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں کارکنوں کے احتجاج میں توڑ پھوڑ اور جی ایچ کیو پر حملے میں ملوث ملزمان کی گرفتاریوںکا سلسلہ جاری ہے ۔میڈیا ذرائع کے مطابق راولپنڈی پولیس نے جی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک ملزم کو سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو […]
حکومت خوف میں مبتلا،صارفین تاحال ٹیوئٹر سمیت دیگر سوشل میڈیا تک رسائی سے محروم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے 9 مئی سے پاکستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ بند، ٹوئٹر، فیس بک اور یوٹیوب کو بلاک کر رکھا ہے ۔موبائل ڈیٹا سروسز کو جمعہ کی رات گئے بحال کر دیا تھا لیکن ایک دن بعد پھر دوبارہ اہم سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی ختم کردی۔ ، وزارت داخلہ نے تاحال سوشل […]
فوج کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والا ملزم گرفتار

لاہور (اے بی این نیوز ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ کی کارروائی کے دوران پاک فوج اور دیگر اداروں کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والا ملزم گرفتار، دوران تفتیش پشت پناہی کرنے والوں کا بھی بتادیا۔ایف آئی اے کے مطابق دوران تفتیش ملزم نے اپنے بیان میں کہا کہ […]
بیرسٹر سیف کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی تنخواہیں روکنے پر ردعمل

پشاور (نیوزڈیسک)پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ملکی وسائل پر نوجوانوں کا حق ہے نہ کہ کسی تین ماہ کے بناسپتی وزیر کا۔سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی تنخواہیں روکنے پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ سوشل میڈیا کے بہن بھائیوں کو یقین دلاتا ہوں کہ آپ سب میری ٹیم […]
سوشل میڈیا پر رولز رائس رکشہ کے چرچے وائرل ہو گئے

نئی دہلی( اے بی این نیوز )انجینئرز کی مہارت کا مظاہرہ ہم آئے دن دیکھتے رہتے ہیں جو گاڑیوں میں ایسی تبدیلی کردیتے ہیں جنہیں دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اس نوجوان کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنے رکشہ میں کی گئی تبدیلیاں دکھا رہا ہے۔ تاہم ایک بھارتی […]