عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور(اے بی این نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے جناح ہاؤس حملے سمیت 9 مئی کے فسادات کے 8 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے دائر ضمانت کی درخواستوں کی سماعت مقرر کردی۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس طارق سلیم شیخ پر […]
ڈی چوک احتجاج میں لاپتا کارکنان کے معاملے پر درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )ڈی چوک احتجاج کے دوران پی ٹی آئی کے لاپتہ کارکنوں کے معاملے پر پی ٹی آئی کی درخواست23 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔ بیرسٹرگوہر کی جانب سے دائر درخواست سیشن جج اعظم خان نے23 دسمبر کو ابتدائی بحث کے لے مقرر کی ہے، عدالت نے آئندہ سماعت پر […]
توشہ خانہ ٹو،بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست 12 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست 12 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ توشہ خانہ 2 کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی درخواست 12 دسمبر کو […]
آئینی بینچ، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد( نیوز ڈیسک آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست آئینی بینچ میں سماعت کےلیے مقرر کرلی گئی۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی، جس پر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی […]
پی ٹی آئی بلے کے نشان کا کیس 10 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی ٹی آئی بلے کے نشان کیلئے دائر درخواست 10 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر کردی۔سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی رہنما حامد خان کو عدالت نے طلب کیا جس پر وہ روسٹرم پر آگئے۔چیف جسٹس نے حامد خان سے […]
بلے کا انتخابی نشان کیس، الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر

پشاور ( اے بی این نیوز )پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان دینے کے کیس پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر، جسٹس اعجاز خان کل الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل کی درخواست پر سماعت کریں گے،پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ […]
الیکشن کمیشن میں نگران وزرا کو ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)الیکشن کمیشن میں نگران وزرا کو ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، وزیراعظم ، نگران وزیر فواد حسن فواد اور مشیر احد چیمہ کو نوٹس جاری،، درخواست گزار نے مبینہ جانبدار وزرا کو نگران وفاقی کابینہ سے ہٹانے کی استدعا کر رکھی ہے،، درخواست پر سماعت 19 دسمبر کو ہوگی
جسٹس مظاہر نقوی کی آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے جسٹس مظاہر نقوی کی آئینی درخواستیں 15 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کردی۔سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی سپشل بینچ تشکیل دے دیا گیا، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ کا حصہ ہوں گے۔
سپریم کورٹ، غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کے انخلاء کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سے غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کے انخلاء کیخلاف درخواستیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر لی گئیں۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 12 دسمبر کو سماعت کرے گا۔ جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس عائشہ ملک بینچ کا حصہ ہوں گے۔فرحت اللہ بابر سمیت دیگر درخواست گزاروں نے غیر […]
سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آبادہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ۔سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ شوکت عزیز صدیقی کی […]