اہم خبریں

سعید خان عرف رنگیلا کو دنیا چھوڑے 18 برس بیت گئے

لاہور( اے بی این نیوز    )چار دہائیوں تک پاکستانی فلموں میں اپنے فن کے جوہر دکھانے والے سعید خان عرف رنگیلا کو دنیا چھوڑے 18 برس بیت گئے، کامیڈی کے میدان میں ایک اکیڈمی کا رجہ رکھنےوالے عظیم فنکار نے تین سے زائد فلموں میں کام کیا،اداکار رنگیلا نے فلمسازی،، ہدایت کاری اور گلوکاری بھی کی، چالیس […]