سرکاری اداروں کا خصوصی آڈٹ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نےمختلف سرکاری اداروں کاخصوصی آڈٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا-تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی-حیدر آباد اورپشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا خصوصی آڈٹ کیاجائے گا-نگران حکومت نےخصوصی آڈٹ کرانے سےمتعلق پلان سےآئی ایم ایف کو آگاہ کردیا- نگران حکومت نے مختلف سرکاری اداروں کا خصوصی آڈٹ کرانے کے لیے آڈیٹر جنرل آف پاکستان […]
پیٹرول سستا،سرکاری ادارے اب مہنگائی کم کرائیں، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے پرائس کنٹرول کا نظام سخت کرکے اشیا کی قیمتوں میں کمی لانے کی ہدایت کردی۔پیر کو نگراںوزیراعظم نے اہم پالیسی بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ تمام وزرائے اعلیٰ سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ اس […]
لاہور میں کئی سرکاری ادارے بجلی بلوں کے نادہندہ نکلے

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں کئی سرکاری ادارے بجلی بلوں کے نادہندہ نکلے، پیر کو لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے فہرست جاری کرتے ہوئے بتا یاکہ واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی (واسا) نے 7 ارب 67 کروڑ 98 لاکھ 80 ،ٹاؤن میونسپل اتھارٹی نے 3 ارب 63 کروڑ 98 لاکھ ، پنجاب ایریگیشن اینڈ پاور ڈپارٹمنٹ 59 کروڑ […]
سولر پینل پر کسٹم ڈیوٹی ختم ہونے کے باوجود سرکاری ادارے شمسی توانائی پر منتقل نہ ہوسکے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں شمسی توانائی کا استعمال بڑھانے کے لئے بجٹ میں خصوصی مراعات کا اعلان کیا گیا ہے ساتھ ہی اسٹیٹ بینک بھی سولر انرجی کے لئے قرضے دے رہا ہے۔توانائی کی قلت سے متعلق حکومت نےاعلان کیا تھا کہ پاکستان میں سولر پینل اور بیٹریز کی تیاری کے لئے خام مال پر کسٹم […]