سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی پر فرد جرم آج عائد کی جائے گی

راولپنڈی(نیوزڈیسک) سائفر کیس ، سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر فرد جرم آج عائد کی جائے گی۔خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس کی سماعت کریں گے۔ملزمان کی جانب سے صحت جرم سے انکار پر […]
سائفر کیس میں جنرل (ر) باجوہ کو بلانے یا نہ بلانے کا فیصلہ عدالت کرے گی، راناثناءاللہ

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی روزانہ جھوٹ بولتے ہیں، پہلے کہا کہ مریکا نے سازش کرکے حکومت گرائی پھر کہتا جنرل باجوہ نے سازش کی اب کہہ رہا ہے میرے خلاف لندن پلان کے بعد 9 مئی ہوا تھا، اگر 9 مئی […]
سائفر کیس: عمران خان، محمود قریشی قصور وار قرار، فرد جرم12 دسمبر کو عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سائفر کیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کاسابق وزیراعظم عمران خان اورسابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ ۔خصوصی عدالت نے 12 دسمبر کو فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہائیکورٹ کی ڈائریکشن ہے ایک ماہ میں ٹرائل مکمل کرنا ہے۔سابق چیئرمین […]
سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سائفر کیس ،وزارت قانون کا نوٹیفکیشن عدالت میں پیش کردیا گیا، کیس کی سما عت کل تک ملتوی ، پی ٹی آ ئی وکلا نے سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کرنے کی استدعا جسے مسترد کر دیا گیا۔ سائفر کیس کی سما عت میں جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے ریما رکس […]
سائفر کیس،سماعت آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 11پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں نہیں ہوگی، کیس کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی،جج ابولحسنات ذوالقرنین جوڈیشل کمپلیکس میں سائفرکیس کی سماعت کریں گے۔واضح رہے کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں تاحال جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جمع نہیں کرایا جاسکا۔
سکیورٹی تھریڈ، سائفر کیس کا ٹرائل جیل میں ہی ہوگا، خصوصی عدالت کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس کافیصلہ سناتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ایس پی اڈیالہ جیل کی سکیورٹی رپورٹ کی روشنی ٹرائل جیل میں ہوگا۔اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت جاری ہے جس سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی کے […]
سائفر کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کو کل جوڈیشل کمپلیکس لایا جائے گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی کو خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت کے لیے کل 28 نومبر کو جوڈیشل کمپلیکس لایا جائے گا۔ خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 28 نومبر کے لیے طلبی کے سمن جاری کیے تھے۔ذرائع نے بتایا کہ […]
سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی 28 نومبر کو عدالت طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سائفر کیس ؛آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنیننے سماعت کی۔چیئرمین پی ٹی اآئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو 28 نومبر کو عدالت طلب کرلیا۔چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں […]
سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کاجیل ٹرائل روکنے کے حکم میں کل تک توسیع

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کاجیل ٹرائل روکنے کے حکم میں کل تک توسیع،چیئرمین پی ٹی آئی کو لاحق سکیورٹی خدشات کی رپورٹ طلب،انٹراکورٹ اپیل کے قابل سماعت ہونے پر دلائل مکمل، وکیل کی نئے نوٹیفکیشن سے پہلے کی کارروائی کو کالعدم قرار دینے کی استدعا، کہا سائفر […]
سائفر کیس ، جیل ٹرائل پر حکم امتناع میں توسیع کا تحریری حکم جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سائفر کیس کے جیل ٹرائل پر حکم امتناع میں توسیع کا تحریری حکم جاری،،اسلام آباد ہائیکورٹ کے تحریری حکم میں کہا گیا اٹارنی جنرل نے اپنے دلائل مکمل کرلیے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل آئندہ سماعت پر جواب الجواب دلائل دیں۔ سائفر کیس کے ٹرائل پر حکم امتناع […]