بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ( نیوزڈیسک)کوئٹہ اور اوتھل سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان میں کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں 3.9 شدت کے زلزلے کےجھٹکے محسوس کئےگئے۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے کا مرکز اوتھل سے 20کلومیٹر دور تھا۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.8ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے کسی بھی قسم […]
سوات اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات( اے بی این نیوز )سوات اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،زلزلہ پیمامرکز کے مطابقزلزلے کی شدت5ریکارڈکی گئی،زلزلے کی گہرائی120کلومیٹر،مرکزکوہ ہندوکش کاپہاڑی سلسلہ تھا
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی ( اے بی این نیوز )کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ،ملیر، مجید کالونی، مظفرآباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،شاہ لطیف ٹاؤن، لانڈھی، مظفر آباد کالونی، مسلم آباد کالونی میں بھی زلزلہ کے جھٹکےزلزلے کی شدت 3.1 اور گہرائی 15 کلومیٹر زلزلے کا مرکز قائد آباد کا علاقہ تھا، کوئی جانی نقصان […]
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں زلزلے کے جھٹکے

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ابتدائی طور پر کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق زلزلہ پیما مرکز نے بتایاکہ زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز ہریانہ کے شہر فرید آباد سے 13 کلومیٹر دور تھا۔
پاکستان : گلگت ، چلاس و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

گلگت (نیوز ڈیسک)پاکستان میں زلزلہ، گلگت ، چلاس و گردونواح میں جھٹکے محسوس کیےگئے۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح چلاس ،گلگت اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے بعد علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے نکل آئے ،ریکٹر سکیل […]
اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 5.8ریکارڈ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 196 کلومیٹر جبکہ مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی شب اسلام آباد،پنجاب،خیبرپختونخوا اورآزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس […]
بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ اور گردونوا ح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ اور گردونوا ح میں زلزلے کے جھٹکے،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
آئس لینڈ میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لاوا پھٹ پڑا

ریکیاوک (نیوزڈیسک) زلزلے کے متعدد جھٹکوں کے بعد آئس لینڈ کے گرم ترین مقام جزیرہ نما ریکجینس کے پہاڑوں سے لاوے کے فوارے جاری ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئس لینڈ کے موسمیاتی دفتر (آئی ایم او) نے جاری بیان میں کہاکہ لاوا پھٹنے کا آغاز آئس لینڈ کے جزیرہ نما ریکجینس میں ہوا، آتش فشاں […]
بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.4 ریکارڈ

خاران(نیوزڈیسک)بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.4 تھی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 20 کلومیٹر تھی، اس کا مرکز خاران سے 23 کلومیٹر دور جنوب میں تھا۔زلزلے کے جھکٹے رات 8 بجکر 46 منٹ پر محسوس […]
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.4ریکارڈ

اسلام آباد (نیوزڈیس)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 4۔4 شدت کا زلزلہ 4 بجکر […]