اہم خبریں

نوازشریف،زرداری اورفضل الرحمان کے ارمان آنسوؤں میں بہہ جائینگے،شیخ رشید

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )نوازشریف،زرداری اورفضل الرحمان کے ارمان آنسوؤں میں بہہ جائینگے،عوام الیکشن میں انہیں 440 ووٹ کو جھٹکا دینگے،شیخ رشید کاٹویٹ کہاعوام اور 13پارٹیوں کے درمیان نفرت انتہائی گہری ہوچکی،پہلی بار لوگوں کے پاس قبر کے پیسے بھی نہیں ہیں،سیاست کے آخری اوور شروع ہونے والے ہیں،خواب دیکھنے پرکوئی ٹیکس نہیں ،بلاول […]

زرداری پر قتل کی سازش کا الزام ،شیخ رشید پر فردجرم کی کاروائی ایک بار پھر موخر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )آصف علی زرداری پر قتل کی سازش کا الزام لگانے پر شیخ رشید کے خلاف کیس کی سماعت،شیخ رشید پر فردجرم کی کاروائی ایک بار پھر موخر کردی گئی،شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق جوڈیشل میجسٹریٹ یاسرچوہدری کی عدالت پیش ہو ئے،وکیل ملزم سردار عبدالرازق کی جانب سے اسلام آباد […]

پاکستان کو مدد کی بجائے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، اس وقت میثا ق جمہوریت کی ضرورت ہے، زرداری

لاہور ( اے بی این نیوز    ) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئر میں آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان میں وسائل کی نہیں، میثاق معیشت پر بات کرنے کے لئے تیار ہوں، اس وقت میثا ق جمہوریت کی ضرورت ہے، پاکستان کی ترقی کے لئے ہم سب کو مل کر کام کر نا […]

آصف زرداری کیخلاف بیان دے کر زلمے خلیل زاد نے خود کو مزید بے نقاب کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ زلمے خلیل زاد نے آصف زرداری کے خلاف بیان بازی کرکے خود کو مزید بے نقاب کردیا۔شازیہ مری نے زلمے خلیل زاد کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ افغانستان میں ہونے والی ہر بربادی میں زلمے خلیل کی شکل نظر […]

ہمیں الیکشن پر نہیں ٹائمنگ پر اعتراض ہے، آصف زرداری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )تمام سیا سی جماعتیں بیٹھ کر الیکشن پر بات کر لیں،ہمیں الیکشن پر نہیں ٹائمنگ پر اعتراض ہے سابق صدر آصف علی زرداری نےکہا ایک ہی دن الیکشن آئینی حق ہے ،کسی زمانے میں ایم این ایز کے الیکشن ایم پی ایز سے پہلے ہوتے تھے اس پر بھی مسئلہ […]

سابق صدر آصف زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

کراچی( اے بی این نیوز    )سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری خصوصی جہاز کے ذریعے کراچی ائیرپورٹ پہنچے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر ایک ماہ دبئی میں رہے۔