پیپلزپارٹی نے بلاول، زرداری کے اختلافات کی خبریں بےبنیاد قراردیدیں
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی ترجمان شازیہ مری نے بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے درمیان اختلافات کی خبروں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں شازیہ مری نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دبئی گئے، وہ وہاں جاتے رہتے ہیں۔ بلاول بھٹو وطن […]
آج کے بچے کل مستقبل کے معمار ہونگے ،زرداری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ‘آصف علی زرداری نے کہا کہ آج کے بچے کل مستقبل کے معمار ہونگے، پولیو سے محفوظ پاکستان محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا مشن تھا ‘،بچوں کو کچرے کے ڈھیر سے رزق تلاش کرتے ہوئے دیکھ کر محترمہ بینظیر بھٹو شہید کو دکھ ہوتا تھا ‘، ہم محترمہ بینظیر […]
الیکشن میں ساحل سے خیبرتک جیتیں گے،زرداری

کراچی(نیوزڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے خلاف بنائے گئے اتحادوں کی کوئی پرواہ نہیں ۔منگل کو اپنے ایک بیان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں ساحل سے خیبرپختونخوا تک کامیابی حاصل کریں گے۔
زرداری نے ن لیگ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی ( اے بی این نیوز )سابق اتحادی آصف زرداری نے ن لیگ کو آڑھے ہاتھوں لے لیا،کہتے ہیں کچھ لوگ اقتدار کیلئے اتحادی بناتے ہیں مگر ہمارے لئے عوام ہی کافی ہے،پیپلزپارٹی کیخلاف ماضی میں بھی اتحاد بنائے گئے ایسے اتحادوں کی کوئی پرواہ نہیں،سابق صدرکو تھر میں عظیم الشان جلسے کے انعقاد پر جیالوں کو […]
اگلی حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی، زرداری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ ملک میں اگلی حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی،پیپلزپارٹی کے جیالوں نے ہردورمیں چیلنجزکوقبول کیا،پیپلزپارٹی کاہرکارکن ملک میں عوامی حکومت کے قیام کیلئے پرعزم ہے۔
شہبازشریف کو وزیراعظم بنوایا انہوں نے کام نہیں کیا ، زرداری

نواب شاہ ( اے بی این نیوز )شہبازشریف کو میں نے وزیراعظم بنوایا انہوں نے کام نہیں کیا ، سابق صدر آصف علی زرداری کا نواب شاہ میں آرائیں برادری کے افراد سے خطاب کہا پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کے لئے کام کیا،نواب شاہ میں ایگریکلچر یونیورسٹی قائم کروں گا،گرلز کیڈٹ کالج بھی بنائینگے تاکہ خواتین […]
نواز، شہباز ، زرداری کو سیاست سے ریٹائر کر دینا چاہیے، اعجازالحق

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف، شہباز شریف اور آصف زرداری کو سیاست سے ریٹائر کردینا چاہیے، عوامی امنگوں کے مطابق الیکشن نہ ہوئے تو معاشی صورتحال وہاں چلی جائے گی جہاں سے نکلنا بڑا مشکل ہے۔ہفتہ کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعجازالحق نے کہا کہ […]
شریف فیملی ،زرداری فیملی، گیلانی ، شوکت ترین سمت متعد د سیاستدانوں کے نیب کیسز دوبارہ کھل گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے تمام نیب مقدمات بحال کردیےکرپشن کیسز جہاں رکے تھے وہیں سے 7 روز میں شروع کیے جائیں، سپریم کورٹسپریم کورٹ نے نیب قانون میں تبدیلی سے ختم کیے گئے کرپشن کیسز کے تمام فیصلے کالعدم قرار دے دیےسپریم کورٹ نے ختم کیے گئے تمام نیب مقدمات بحال کردیے,بار ثبوت استغاثہ پر […]
پارلیمان کا جمہوری انداز میں اختتام ایک اچھا شگون ہے، زرداری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوری انداز میں پارلیمانی نظام کو آگے بڑھایا ہے، 15 ویں قومی اسمبلی کی تکمیل بھی اسی سلسلے کی ایک کھڑی ہے، 15 ویں قومی اسمبلی کی تکمیل سے جمہوریت مضبوط ہوئی ہے اور جمہوری […]
پیپلز پارٹی الیکشن کیلئے متحرک،زرداری کے اسلام آباد میں ڈیرے،بلاول آج لاہور پہنچیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پیپلز پارٹی الیکشن کیلئے متحرک،زرداری کے اسلام آباد میں ڈیرے،بلاول آج لاہور پہنچیں گے،آصف زرداری اتحادی قائدین اور دیگر سیاسی شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں کرینگے،بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ جنوبی پنجاب کے اہم رہنماؤں کی ملاقات متوقع،بلاول بھٹو سینئر پارٹی رہنماؤں سے الیکشن کے متعلق مشاورت بھی کرینگے۔