صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر نے راولپنڈی میں انفارمیشن کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھ دیا

راولپنڈی( اے بی این نیوز )انفارمیشن کمپلیکس راولپنڈی ڈی جی پی آر کا پہلا فیلڈ آفس ہوگا جس کی اپنی سٹیٹ آف دی آرٹ عمارت ہو گی،ان خیالات کا اظہارصوبائی وزیر اطلاعات عامر میر نے راولپنڈی میں انفارمیشن کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ ڈی جی پی آر کے فیلڈ دفاتر […]
راولپنڈی میں سی ٹی ڈی پولیس کی بڑی کارروائی4 دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں سی ٹی ڈی پولیس کی بڑی کارروائی4 دہشتگرد گرفتار،بارودی مواد۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے جو شہر میں کوئی بڑی تخریبی کارروائی کا منصوبہ رکھتے تھے،دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد، ڈیٹو نیٹرز ،نقدی اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا […]
راولپنڈی کے برساتی نالوں کا پانی گھروں اور دوکانوں میں داخل ہوگیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز )بارش برسی تو راولپنڈی کے برساتی نالوں کا پانی گھروں اور دوکانوں میں داخل ہوگیا، برساتی نالوں کی بروقت صفائی اور تجاوزات نہ ہٹائے جانے سے نالے سکڑتے جارہے ہیں جس کے باعث سیلابی پانی کی نکاسی نہیں ہو پاتی ، سیوریج لائنوں اور چھوٹے نالوں کی صفائی بھی اس وقت […]
راولپنڈی، آن لائن لون معاملہ، گرفتار 9 ملزمان مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

راولپنڈی(نیوزڈیسک)آن لائن لون کمپنی کے نمائندوں کی دھمکیوں کے باعث شہری کی خودکشی کے معاملے میں آن لائن لون کمپنی کے گرفتار 9 ملزمان کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے راولپنڈی کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں ملزمان کا مزید جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا […]
راولپنڈی پر ڈینگی کا حملہ، بھاری مقدار میں ڈینگی لاروا برآمد،متعدد عمارتیں سیل

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) بڑی مقدار میں ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر ضلعی انتظامیہ نے ارد گرد کے علاقوں میں متعدد عمارات اور دکانوں کو سیل کر دیا، اور شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے چکلالہ اسکیم 3 میں بڑی مقدارمیں ڈینگی لاروا برآمد ہونے […]
راولپنڈی، تجارتی مرکز نرنکاری بازار پر پولیس کا چھاپہ ، جعلی سرف فروخت کرنے والے گرفتار

راولپنڈی(اے بی این نیوز )ہول سیل کے سب سے بڑے تجارتی مرکز نرنکاری بازار پر پولیس کا چھاپہ ،مشہور برانڈ کے جعلی سرف فروخت کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا،مشہور برانڈ کے سرف بنانے والی کمپنی کے جعلی سرف کی نشاندہی کی تھی گرفتار ملزمان میں شاہزیب اور ذیشان شامل ہیں،دو نوں کو […]
راولپنڈی سے لاہور جانے والی ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز )راولپنڈی سے لاہور جانے والی ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی، واقعہ لالہ موسیٰ ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا،، حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے،سبک خرام ریل گاڑی کی بوگی نمبر 5 پٹڑی سے اتری اور اگلی بوگیوں سے جدا ہوگئی،، ٹرین پٹڑی سے اترنے کے بعد مسافر بوگیوں سے […]
راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا راج

راولپنڈی( اے بی این نیوز )راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع ہے،دھمیال کیمپ۔ قاٸداعظم کالونی ۔گرجا روڈ ۔احمد آباد ۔بکرا منڈی ۔ باٸیس نمبر سمیت معتدد علاقے اندھیرے میں ڈوب گے ،شام ساتھ بجے سے بجلی بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے ،علاقہ مکین نے کہا کہ واپڈ حکام […]
راولپنڈی ، اسٹور کیپر نےجعلی دستاویزات پر 2 لاکھ سے زائد رقم نکلوالی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)محکمہ صحت راولپنڈی کے اسٹور کیپر نے افسران کو ماموں بنا دیا اسٹور کیپر نے جعلی دستاویزات پر 2 لاکھ سے زائد رقم نکلوا لی ۔ اسٹور کیپر کامران افضل ملک کو مالی بدعنوانی پر 8 نومبر 2021 میں برطرف کیا گیا تھا ۔ اسٹور کیپر نے برطرف ہونے کے باوجود […]
لاہورسے راولپنڈی جانیوالی مسافرٹرین حادثےسےبال بال بچ گئی

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورسے راولپنڈی جانے والی مسافر ٹرین گوجرانولہ کے قریب حادثےسےبال بال بچ گئی۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میںسیالکوٹی پھاٹک کےقریب لاہور سے راولپنڈی جانے والی مسافر ٹرین کی2بوگیاں پٹڑی سےاُترگئیں، تاہم رفتارکم ہونے کےباعث ٹرین بڑےحادثےسےمحفوظ رہے۔ریلوےحکام کا کہنا ہے کہ بوگیاں ٹریک پرلانےکیلئےامدادی کارروائیاں جاری ہے ٹریک بحال ہونےپردیگرٹرینوں کی آمدورفت بحال کردی جائےگی۔