راولپنڈی کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد (اے بی این نیوز )راولپنڈی کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق، وزیر صحت نے کہا کہ پاکستان میں پولیو سرویلنس کا حساس ترین نظام قائم ہے،رواں سال راولپنڈی سے مثبت ہونے والا دوسرا ماحولیاتی نمونہ ہے،اس سے قبل جولائی میں سرائے کلہ کے مقام سے لیے گئے نمونے میں پولیو وائرس پایا […]
راولپنڈی میں 101 ڈینگی کے کیسسز رپورٹ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی زیر صدارت انسداد ڈینگی اجلاس منعقد ہوا،اجلاس کے دوران ڈینگی کے خلاف جاری مہم کا تفصیلی جائزہ لیا گیا،راولپنڈی میں جنوری 2023 سے اب تک 101 ڈینگی کے کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے اجلاس میں بتایا کہ اس وقت […]
راولپنڈی، چار یونین کونسلوں میں ہیپاٹائٹس کے مزید 126 مریض سامنے آگئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) چار یونین کونسلوں میں ہیپاٹائٹس کے مزید 126 مریض سامنے آگئے ۔یکم اگست سے بائیس اگست تک مجموعی طور پر 7359 شہریوں کی سکریننگ کی گئی مرکوزہ شہریوں میں سے ہیپاٹائٹس بی کے 33 مریض سامنے آئے ۔ہیپاٹائٹس کی 142 مریض سامنے آئے ۔مجموعی طور پر 1975 شہریوں کو ہیپاٹائٹس […]
راولپنڈی، ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی میں ریلی نکالنےپرپاکستان تحریک انصاف کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف تھانہ وارث خان میں مقدمہ درج کیا گیا ۔ 8 افراد کو نامزد کیا گیا اور 15 نامعلوم افراد بھی شامل ہیں،ایف آئی آر کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان نے ریاست مخالف نعرے […]
راولپنڈی میں منکی پوکس کا کیس رپورٹ،تعلق گوجر خان سے ہے،اسپتال انتظامیہ

راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی میں منکی پوکس کا مریض رپورٹ ہونے کے معاملے پر اسپتال انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ متاثرہ مریض کا تعلق گوجر خان سے ہے۔انتظامیہ نے اتوارکو بتایا کہ 25 سال کے مبین کو طویل عرصے سے جلد ی بیماری ہے۔طبی نمونے لئے ہیں، رپورٹس کے بعد مرض بارے معلوم ہوگا۔ انتظامیہ کے […]
راولپنڈی میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کی تیاریاں مکمل

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کی تیاریاں مکمل ،دکانداروں کو تجاوزات ہٹانے کے نوٹسز جاری،نوٹس کے مطابق کل سے تجاوزات کیخلاف بلا تفریق آپریشن شروع کیا جائے گا، آپریشن کے دوران ضبط شدہ سامان ناقابل واپسی ہوگا، آپریشن کی سربراہی ڈپٹی کمشنر ، سی پی او راولپنڈی کریں گے
راولپنڈی میں سات روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی(اے بی این نیوز)ضلعی انتظامیہ نے راولپنڈی میں سات روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،ضلع بھر میں جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات پر مکمل طور پر پابندی عائد رہے گی،ضلع بھر میں اسلحہ کے استعمال پر بھی پابندی عائد رہے گی،دفعہ […]
راولپنڈی میں ون ویلنگ پر 2 روز کے لیے پابندی عائد

اسلام آباد (اے بی این نیوز )جشن آ زادی ، راولپنڈی میں ون ویلنگ پر 2 روز کے لیے پابندی عائد ، نوٹیفکیشن جاری ،پابندی کا اطلاق 13 اور 14 اگست کی رات تک نافذ العمل رہے گا،خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 کے تحت کاروائی کی جائے گی، ڈی سی راولپنڈی کا کہنا […]
راولپنڈی،تحریک انصاف کے 57 کارکنان کی رہائی کے احکامات جاری

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے حکم پر تحریک انصاف کے 57 کارکنان کی رہائی کے احکامات جاری کردئیےگئے۔ ڈی سی راولپنڈی نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے حکم پر احکامات جاری کیے۔ڈی سی نے رہا کیے جانے والے 57 کارکنان کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھیج دی ۔
راولپنڈی،سات روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) سات روز کیلئے دفعہ 144 نافذ ،نوٹیفکیشن جاری ،ضلع بھر میں جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات پر مکمل پابندی عائد ،ضلع بھر میں اسلحہ کے استعمال پر بھی پابندی عائد رہے گی۔دفعہ 144 کا اطلاق، حساس اداروں، پولیس افسران، خواتین اور بچوں پر نہیں ہو گا۔ خلاف ورزی پر قانونی […]