اہم خبریں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین سیریز کا دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

راولپنڈی (نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائےگا۔ جس کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔ سٹیڈیم کے اردگرد سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے جبکہ شائقین کرکٹ کے داخلے کیلئے نوازشریف پارک سے انٹری دی گئی ہے ۔ سریز میںپاکستانی کرکٹ ٹیم […]

کورکمانڈر کانفرنس، عوامی حمایت کیساتھ آئینی ذمہ داریاں نبھانے کا عزم

راولپنڈی (نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں 257ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی کورکمانڈر کمانفرنس میں پاکستان کو درپیش بیرونی اور داخلی سلامتی کے چیلنجوں سمیت ملکی اور علاقائی ماحول کا جائزہ لیا۔ فورم نے اس بات کی توثیق کی کہ عسکری قیادت چیلنجز کے مکمل ادراک سے آگاہ […]

راولپنڈی ،کار چھین کر فرار ہونیوالے ڈاکوؤں کیساتھ مبینہ پولیس ، 2 ڈاکو ہلاک ،پولیس کانسٹیبل شدید زخمی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) کار چھین کر فرار ہونیوالے ڈاکوؤں پر پولیس کی فائرنگ ، مبینہ پولیس حملے کے نتیجے میں 2 ڈاکو ہلاک ،ایک فرار جبکہ پولیس کانسٹیبل زخمی ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں شہری سے گاڑی چھیننے والے 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے ،فائرنگ تبادلے میں ہیڈ کانسٹیبل غلام محی الدین […]

راولپنڈی میں موٹرسائیکل چوروں کا راج ، 166 موٹرسائیکل چوری کر لئے گئے

راولپنڈی (اے بی این نیوز      )راولپنڈی میں موٹرسائیکل چوروں کا راج ، گذشتہ سات روز میں شہریوں کے 166 موٹرسائیکل غائب ہو گئے اتنی بڑی تعداد میں چوری شدہ موٹرسائیکل جا کہاں رہے ہیں پولیس اس گٹھی کو سلجھانے میں ناکام نظر آ رہی ہے راولپنڈی میں ماہ رمضان میں جہاں سٹریٹ کرائم میں اضافہ دیکھا […]

راولپنڈی، خون سفید ہوگیا ، پولیس اہلکار نے اپنے چچا کو قتل کردیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) خون سفید ہوگیا ، پولیس اہلکار نے اپنے چچا کو قتل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق قتل کی وجہ سامنے نہ آسکی ، پولیس اہلکار نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کی وجہ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا ، ،مارا جانے والا پولیس اہلکار کا سگا چچا ہے جو […]

راولپنڈی،چھاپے کے دوران پولیس فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، تمام اہلکار معطل

راولپنڈی(نیوزڈیسک) تھانہ پیرودھائی کے علاقے ضیا کالونی میں محافظ فورس کے اہلکاروں کے قمار بازی کے اڈے پر چھاپے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان دم توڑ گیا ۔لواحقین و اہلیان علاقہ نے تھانے کے سامنے لاش پیرودھائی روڈ پر رکھ کر شدید احتجاج کیا۔سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے ملوث تمام اہلکاروں […]

آسٹریلین سفیر نیل ہکنلز نے رکشے پر راولپنڈی کی سیر کو یادگار قرار دیدیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاکستان تعینات آسٹریلین سفیر نیل ہکنلز نے رکشے پر راولپنڈی کی سیر کو یادگار قرار دیدیا، بہت مہمان نواز ہیں شہریوں کی بھی تعریف کرڈالی۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی سیر سے لطف اندوز ہونے کے لیے ٓسٹریلین سفیر بغیر سفارتی پروٹوکول رکشے پر روانہ ہو گئے ، راولپنڈی ایک قدیم ترین شہر […]