اہم خبریں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،18لاکھ مالیتی ممنوعہ چائنہ سالٹ سے بھرا ٹرک پکڑلیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز)فوڈ اٹھارٹی کی بڑی کاروائی 18 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا ممنوعہ چائنہ سالٹ سے بھرا ٹرک پکڑ لیاراولپنڈی میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے 1250 کلو چائنیز سالٹ برآمد۔خفیہ اطلاعات پر راول ٹاؤن 2 میں چائنیز سالٹ سے بھرا ٹرک رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ممنوعہ سالٹ کو گنج منڈی سے راولپنڈی […]

راولپنڈی میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال پانچویں روز بھی جاری

راولپنڈ ی (  اے بی این نیوز        )سینئر ڈاکٹر پر تشددکیخلاف چلڈرن ، جناح ، جنرل ، اور گنگارام ہسپتال میں او پی ڈیز بند،راولپنڈی میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال پانچویں روز بھی جاری،ہولی فیملی اور ڈی ایچ کیو میں ہڑتال کے باعث او پی ڈی سرگرمیاں تعطل کا شکار،ینگ ڈاکٹرز نے ڈسٹرکٹ ہسپتال سے […]

راولپنڈی ، سلنڈر دھماکہ، گھر کا ایک حصہ گر گیا،8 افراد زخمی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)راولپنڈی ،کینٹ کے علاقے پیپلز کالونی میں سلنڈر دھماکہ ، دو منزلہ گھر کا کچھ حصہ گر گیا ، دھماکے سے گھر میں مقیم 8 افراد ملبے تلے دب گئے ، جنہیں ریسکیو آپریشن کے ذریعے بروقت نکال لیا۔، متاثرین میں 4 مرد، 2 عورتیں اور 2 بچے شامل جو شدید […]

راولپنڈی ، گھر میں گیس لیکیج سےدھماکہ ، تین کمسن بہن بھائی جھلس کرجاں بحق

راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی میں گھر کے اندر گیس لیکیج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں تین کمسن بہن بھائی جھلس کر جان کی بازی ہارگئے ۔ہفتہ کو راولپنڈی میں فاروق اعظم روڈ کے ایک گھر میں گیس لیکج کی وجہ سے دھماکہ ہوا ۔ جو دو معصوم بھائیوں اور ایک بہن کی جان لے گیا ،جبکہ […]

راولپنڈی،جی ایچ کیو حملے میں ملوث تین سرکاری ملازمین نوکریوں سے برطرف

راولپنڈی (نیوزڈیسک)آرمی ہیڈ کوارٹرز حملہ کیس میں ملوث میونسپل کارپوریشن کے 3 ملازمین برطرف کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میونسپل کارپوریشن نے جی ایچ کیو حملے میں ملوث اپنے تین ملازمین کو فوری طور پر نوکریوں سے برطرف کردیا ہے۔ ملازمین کی شرپسندوں سے ساتھ موجودگی کی فوٹیجز موجود تھیں۔ عمران خان کی […]

سکیورٹی فورسز کی پنجاب کے مختلف علاقوں میں آپریشن،4 دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی(نیوزڈیسک) سی ٹی ڈی کے پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جاری ، مختلف علاقوں سے4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیاگیا۔رواں ہفتے 248 کومبنگ آپریشنز کے دوران 51 مشتبہ افراد گرفتار کیے گئے جبکہ 11 ہزار سے زائد افراد سے پُوچھ گَچھ کی گئی۔ سی ٹی ڈی کی سرگودھا، راولپنڈی اور گوجرنوالہ میں کامیاب کارروائیاں، […]

راولپنڈی میں عمران خان کی رہائی پر پی ٹی آئی کے کارکنان جشن نہ منا سکے

راولپنڈی (اے بی این نیوز)راولپنڈی میں عمران خان کی رہائی پر پی ٹی آئی کے کارکنان جشن نہ منا سکے کیونکہ مقامی قیادت اور کارکنوں کے خلاف ہر تھانے میں دہشتگردی کا مقدمہ درج ہے ،گرفتاری کے ڈر سے مقامی قیادت اور اور یو سی رہنما روپوش ہیں ،عمران خان کی رہائی پر بعض تاجروں […]

راولپنڈی میں موبائل نیٹ ورک بند کر دیا گیا

راولپنڈی (  اے بی این نیوز    ) احتجاجی مظاہرہ مری روڈ پر ہونے والے پر تشدد احتجاج کے دوران 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئےڈی ایچ کیو میں تین ، بی بی ایچ میں 4 جبکہ ہولی فیملی میں تین زخمی علاج کیلئے لائے گئے، مظاہرے کے دوران ڈی ایس پی طاہر اسکندر بھی شدید زخمی ہوئے، […]

حکومت نے50 فیصد مہنگائی کردی لیکن آئی ایم ایف سے کچھ نہیں ملا، شیخ رشید احمد

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے50 فیصد مہنگائی کردی لیکن آئی ایم ایف سے کچھ نہیں ملا،13 پارٹیوں کی اس حکومت نے 13 مہینوں میں عوام 170 ارب روپے کے ٹیکس لگائے۔آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے ٹوئٹ میں سابق […]

راولپنڈی کے تھانوں میں اسلامی دفعات کے مقدمات کا اندارج شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )راولپنڈی کے تھانوں میں اسلامی دفعات کے مقدمات کا اندارج شروع،چوری اور ڈکیتی کی ایف آئی آرز میں اسلامک دفعات بھی لگیں گی،اسلامی دفعات کے مطابق اب چور ڈکیت کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا ،، ایس ایس پی انوسٹی گیشن راولپنڈی نے مراسلہ جاری کر دیا۔ https://www.youtube.com/watch?v=eZ0oA5AnhTw