راولپنڈی کے علاقہ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معمول بن گیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ واپڈا افسران اور اہلکاروں کی بےحسی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معمول بن گیا ہے ، روات ،چک بیلی روڈ،جھٹہ ہھتیال ،للہ کمال پور ، ڈھوک کھوکھراں ، میں صبح 10 بجے سے بجلی غائب شہری بلبلا اٹھے، شہریوں نے […]
میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کی نئے مالی سال کیلئے ٹھیکوں کی نیلامی

میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کی نئے مالی سال کیلئے ٹھیکوں کی نیلامی راولپنڈی( اے بی این نیوز )میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کی نئے مالی سال کیلئے ٹھیکوں کی نیلامی کی گئی،مجموعی طور پر 10 ٹھیکے 8 کروڑ دس لاکھ روپے سے زائد میں نیلام ہو ئے،نئے ٹھیکوں کی مد میں میونسپل کارپوریشن کو 60 لاکھ روپے کا نفع ہوا،سابقہ […]
راولپنڈی، آزاد کشمیر کے جج کا قاتل پولیس مقابلے میں مارا گیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)گزشتہ ماہ 30 مئی کو راولپنڈی کے تھانہ روات کی حدود فیز 8 میں ڈکیتی میں مزاحمت کے دوران قتل ہونے والے آزاد کشمیر کے سیشن جج سردار امجد اسحاق کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا۔پولیس کے مطابق تھانہ روات کے علاقے میں ڈاکوؤں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کی تو پولیس […]
راولپنڈی؛گھریلو لڑائی جھگڑے پر اہلیہ کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

راولپنڈی(اے بی این نیوز ) ایئر پورٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑائی جھگڑے پر اپنی اہلیہ کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم افتخار عرف دانش نے لڑائی جھگڑے کی بنا پر فائرنگ کرکے اپنی اہلیہ رضیہ بی بی کو قتل کر دیا تھا، واقعہ کا مقدمہ 04روز قبل […]
راولپنڈی میں خسرے سے بچاو کے لیے 6 روزہ ویکسین مہم شروع کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(اے بی این نیوز)محکمہ صحت کا ضلع راولپنڈی میں خسرے سے بچاو کے لیے 6 روزہ ویکسین مہم شروع کرنے کا فیصلہ،ویکسین مہم 42 یونین کونسلز میں 19 جون سے 24 جون تک جاری رہے گی،مہم راولپنڈی سٹی کی 19، کینٹ کی 8، ٹیکسلا کی 5 اور رورل کی 10 یونین کونسلز میں جاری رہے […]
راولپنڈی،میٹرو بس اسٹیشن جلانے کا مقدمہ، فیاض چوہان کی عبوری ضمانت میں 22 جون تک توسیع

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی میں 9 مئی کو سکستھ روڈ میٹرو بس اسٹیشن جلانے کے مقدمے میں نامزد سابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فیاض الحسن چوہان کی عبوری ضمانت میں 22 جون تک توسیع ہوگئی۔کیس کی سماعت راولپنڈی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج حامد حسین نے کی جہاں فیاض الحسن چوہان پیش ہوئے۔تفتیشی افسر نے […]
راولپنڈی میں پو لیس جارئم پیشہ افراد کے خلاف متحرک،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں پو لیس جارئم پیشہ افراد کے خلاف متحرک ہو گئی، منشیات فروشون سے بھاری ،قدار میں منشیات برآمد کر لی گئیں، تہرے قتل کےمجرم کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف بھی وسیع بنیاد پر آپریشن کیا گیا، اور 98 کالے شیشے والی گاڑیوں […]
راولپنڈی ، چوری ڈکیتی اور سٹریٹ کرائم کی 64 وارداتیں

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چوری ڈکیتی اور سٹریٹ کرائم کی 64 وارداتیں ،وارداتوں میں شہری 25 موٹرسائیکل،4 گاڑیاں، نقدی،طلائی زیورات سے محروم ہو گئے،تھانہ نصیر آباد کے علاقے سے چوبیس گھنٹوں میں پانچ موٹرسائیکل چوری ہو گئیں،ویسٹریج کے علاقے میں احمد طاہر کے گھر کے تالے توڑ کرسونا […]
راولپنڈی، پولیس کی پٹرولنگ وین پر فائرنگ ،تین اہلکار شدید زخمی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )ہزارہ کالونی میں تھانہ رتہ امرال پولیس کی پٹرولنگ وین پر فائرنگ کر دی،گولیاں لگنے سے تھانہ رتہ امرال کے تین اہلکار شدید زخمی،اسپتال منتقل زخمیوں میں سب انسپکٹر اویس،کانسٹیبل محمد وقاص،کانسٹیبل عاطف شامل،ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گئے،علاقہ میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
راولپنڈی ، چوبیس گھنٹوں کے دوران سرقہ بالجبر، سٹر یٹ کرائم، چوری کی57 وارداتیں

راولپنڈی (اے بی این نیوز )راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سرقہ بالجبر، سٹر یٹ کرائم، چوری کی57 وارداتیں ، شہریوں کو تین گاڑیوں، 17موٹر سائیکل، لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات،موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان سے محرومریس کورس کے علاقے سے ارشد اور عبداللہ کی گاڑیاں چوری کر لی گئیں، تھانہ کینٹ […]