اہم خبریں

گیس مزید مہنگی کی جائے،سوئی سدرن کی اوگرا میں درخواست دائر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سوئی ناردرن کے بعد سوئی سدرن حکام نے بھی اوگرا میں گیس مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر دی۔سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں 226.18روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مزید اضافہ مانگ لیا ،گیس کی موجودہ اوسط قیمت 1470روپے 21پیسے ہے۔کمپنی کی نئی اوسط گیس قیمت 1696 روپے 39پیسے مقرر […]

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد(نیوذڈیسک)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف اپیلوں کے معاملے پر سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے جسٹس سردار طارق مسعود کی بینچ میں موجودگی پر اعتراض کردیا۔تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی، جس میں کہا گیا ہے […]

سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کی پھانسی: کیس کی لائیو نشریات کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس معاملے پر بلاول بھٹو نے کیس کی لائیو ٹیلی کاسٹ کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔درخواست بلاول بھٹو کی جانب سے ان کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے دائر کی۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ صدارتی ریفرنس میرے والد آصف زرداری […]

جسٹس مظاہرنقوی کی جسٹس اعجاز کو جوڈیشل کونسل سے الگ کرنے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جسٹس سپریم کورٹ مظاہر نقوی نے اپنے خلاف دائر شکایت معاملے پر جسٹس اعجاز الاحسن کو سپریم جوڈیشل کونسل سے الگ کرنے کیلئے درخواست دائر کردی۔جسٹس مظاہر اکبر نے میاں داود ایڈووکیٹ کے توسط سے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی جس میں وفاقی حکومت اور سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل کو فریق […]

سپریم کورٹ ، سیکریٹری دفاع کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں سیکریٹری دفاع لیفٹننٹ جنرل (ر) محمود الزمان خان کے خلاف توہین عدالت کی دائر درخواست کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سیکریٹری دفاع لیفٹننٹ جنرل (ر) محمود الزمان خان کے خلاف توہین عدالت کی دائر درخواست کردی گئی۔سیکرٹری دفاع کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سول سوسائٹی کی جانب […]

صدر علوی کی برطرفی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (نیوزڈیس)صدرِ مملکت عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔صدرِ مملکت کی برطرفی کی درخواست شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ صدرِ مملکت کی جانبداری اور مِس کنڈکٹ کے خلاف کارروائی کا حکم دے۔درخواست […]

اینٹی کرپشن پنجاب کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

راولپنڈی ( نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اینٹی کرپشن پنجاب کے خلاف لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کر دی۔فواد چوہدری کی جانب سے ان کے بھائی ایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ اینٹی کرپشن کے الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں، سرکاری زمینوں […]

سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی روکنے کیلئے درخواست دائر

راولپنڈی(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی روکنے کی درخواست دائر کردی ۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی۔ وکلا صفائی نے فرد جرم کارروائی روکنے کی باقاعدہ درخواست دائر کر دی۔ پراسیکیوٹر شاہ خاور نے درخواست کی […]

العزیزیہ، ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا، نوازشریف کا اپیل کا حق بحالی کیلئے درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کےخلاف اپیل کا حق بحال کرنے کیلئے سابق وزیراعظم نوازشریف نے درخواست دائر کرنے کی تیاری کرلی۔ بروز پیر کونواز شریف ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزاؤں کے خلاف اپیل کیلئے درخواست دائر کریں گے۔ وکیل امجد پرویز نے سزاؤں کے خلاف اپیل کا حق […]

توہین الیکشن کمیشن کیس، فواد چوہدری کی سیشن کورٹ میں بریت کی درخواست دائر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سیشن کورٹ میں بریت کی درخواست دائر کردی ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہّّ میرے خلاف مقدمہ سیاسی بنیادوں پر بنایا گیا۔ مقدمہ میں کوئی ثبوت نہیں نا ہی ایف آئی آر میں لگائی دفعات کا اطلاق ہوتا ہے۔ چالان […]