اہم خبریں

ضلع کرم ،زمین کے تنازعہ پر جھڑپیں شدت اختیار کرگئیں، 16 ہلاکتیں ہو گئیں، فوج طلب

ضلع کرم(اے بی این نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں قبائل کے مابین پانچ روز سے جاری جھڑپوں کے دوران جاں افراد کی تعداد 16 ہوگئی، حالات پر قابو پانے کے لیے فوج اور ایف سی طلب کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق پانچ روز قبل بوشہرہ میں جائیداد کے تنازعے پردو قبائل کے مابین فائرنگ کا […]

ن لیگ خیبر پختونخوا میں کسی قسم کے اختلافات نہیں،ارباب خضر

پشاور (نیوزڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ارباب خضرحیات نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا میں کسی قسم کے اختلافات نہیں ہے پارٹی میاں نوازشریف ، شہباز شریف ، مریم نواز اور امیر مقام کی قیادت میں چٹان کی طرح مضبوط ہے جو لوگ اختلافات کی خبریں پھیلا رہے […]

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والی مسلم لیگی قیادت کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کو ترقی اور امن کا گہوارہ بنا کر رہیں گے، گزشتہ حکومت نے خیبر پختونخوا کی ترقی کو یکسر نظر انداز کیا،بجٹ 2023-24 میں ضم شدہ قبائلی اضلاع کی ترقی کیلئے خصوصی اقدامات شامل کئے ہیں۔ منگل کووزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ […]

خیبر پختونخوا میں منگل سے بارشوں کا امکان، ’پی ڈی ایم اے‘ کی پیشگی اقدامات کی ہدایت

پشاور ( اے بی این نیوز  )خیبر پختونخوا میں منگل سے تیز ہواؤں اور بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے حساس اضلاع کے کاشتکاروں کے لیے ضروری ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ڈی جی ’پی ڈی ایم اے‘ نے خیبر پختونخوا کی ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری […]

وزیراعظم کاخیبرپختونخوا کے انضمام اضلاع کیلئے خصوصی ترقیاتی منصوبےلانے کا اعلان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کا خیبر پختونخوا کے انضمام شدہ اضلاح کیلئے بجٹ میں خصوصی ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ ،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے خیبر پختونخوا کے انضمام شدہ اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکانِ قومی اسمبلی کی ملاقات ،وزیراعظم نے واضع کیا کہ خیبر پختونخوا کے انضمام […]

خیبر پختونخوا ،افغانستان سے ملحقہ سرحدی دیہات میں پولیو مہم جاری

پشاور (اے بی این نیوز)خیبر پختونخوا کے بارہ اضلاع میں افغان مہاجر کیمپس اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی دیہات میں پولیو مہم جاری، انسداد پولیو مہم کے پہلے روز 10 لاکھ 6 ہزار639 بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کا دعویٰ، 6 ہزار729 بچوں کے والدین نے بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کر دیا، […]

خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں 15مئی سے انسداد پولیو مہم کاآغاز

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں 15 مئی سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ صحت کے مطابق مہم کے دوران 35 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کی ویکسی نیشن کا ہدف مقرر کیا گیا ۔محکمہ صحت نے بتایاکہ نوشہرہ، سوات، باجوڑ، ہنگو، کرک، خیبر، کوہاٹ، کرم، مہمند، اورکزئی اور […]

پنجاب سے خیبر پختونخوا کو آٹے کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب سے خیبرپختونخوا کو آٹے کی فراہمی بڑھانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہاہے کہ گندم کی فصل کا فائدہ کسانوں تک پہنچانے کےلیے عملی اقدامات کرنا ہوں گے،وزیراعظم کی زیر صدرات پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گندم کی خریداری سے متعلق اجلاس ہوا۔شہباز شریف نے گندم کی بھرپور فصل ہونے […]

خیبر پختونخوا،طوفانی بارشیں، طغیانی، شاہراہ قراقرم بند، سلائیڈنگ سے گھر تباہ، بچہ جاں بحق

پشاور،گلگت(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کے بعد ندی نالوں اور دریاوں میں طغیانی آگئی جبکہ اپر کوہستان میں شاہراہ قراقرم بند اور سوات میں بحرین پل زیرآب آگیا۔خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع میں گزشتہ روز سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔اپر کوہستان کے اچھار نالے میں […]