حکومت معاشی استحکام کے علاوہ کوئی قدم نہیں اٹھائے گی، عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نے بجٹ کےحوالے سے بعض چیزوں پر وضاحت مانگی ہے اور انہیں اخراجات ،ٹیکسوں کے معاملے پر تشویش ہے۔وزیر مملکت برائے خزانہ کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نے بہت سی چیزوں پر سوال اٹھائے […]
حکومت نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا،عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)حکومت نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا،حکمران لوگوں کو حقیر سمجھتے ہیں،پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کا بیان کہا جب ظالم حکومت اپنے مخالفین سے خوفزدہ ہے،پولیس نے شاندانہ گلزار کی والدہ کے گھر چھاپہ مار کر موبائل چھین لیا،،،یہ امپورٹڈ فاشست حکومت اور کتنی پستی […]
حکومت نے ضم شدہ اضلاع کے لیے سیلز ٹیکس کی چھوٹ میں جون 2023 تک منظوری دے دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )حکومت نے ضم شدہ اضلاع کے لیے سیلز ٹیکس کی چھوٹ میں جون 2023 تک منظوری دے دی،پوائنٹ آف سیل پر لیدر اور ٹیکسٹائل کی فروخت پر سیلز ٹیکس کی شرح 12 سے بڑھا کر 15 فیصد کر دی گئی،کافی ہاوسز،شاپس اور فوڈ آؤٹ لیٹس پر 5 فیصد ٹیکس عائد،ٹیکس […]
حکومت معاشی اہداف حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہی،شیخ رشید

اسلام آباد (اے بی این نیوز )حکومت معاشی اہداف حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہی،ملکی تاریخ میں اتنا خراب اقتصادی سروے پہلے کبھی نہیں آیا،شیخ رشید کاٹویٹ کہا حکومت تمام شرائط پوری کرنے کے باوجود آئی ایم ایف کو نہیں منا سکی،ن لیگ کو باغ الیکشن کے بعد سمجھ آ جانی چاہیے،، ،،20جون تک فیصلہ […]
حکومت نے مالی سال 22/23 میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو چار سو ارب روپے جاری کئے، اکنامک سروے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت نے مالی سال 22/23 میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو چار سو ارب روپے جاری کئے، طلبا کے اسکالرشپ پروگرام کیلئے چھ ارب چالیس کروڑ روپے جاری کئے گئے،حکومت نے مارچ میں نیشنل کلین ایئر پالیسی لانچ کی،شجرکاری مہم کے دوران 181 ملین سے زائد درخت لگائے گئے، […]
حکومت نے سوشل میڈیا کے پاکستانی صارفین کی تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کے پاکستانی صارفین کی تفصیلات جاری کردیں۔اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ یوٹیوب، سب سے کم ٹوئٹر کے صارفین ہیں ملک میں انٹرنیٹ یوزرز کی تعداد 8 کروڑ 73 لاکھ جبکہ موبائل رکھنے والوں کی تعداد 19کروڑ 18 لاکھ تک پہنچ گئی۔سروے […]
حکومت کا آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کا منصوبہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عوام کو سستا پیٹرول میسر ہونے کے امکانات کم ،حکومت کا آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کا منصوبہ ،پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح میں مزید 10 روپے اضافے پر غور ،پیٹرولیم ڈیویلپمنٹ لیوی 50 روپے سے بڑھاکر 60 روپےفی لیٹر کرنے کی تجویز […]
حکومت کا آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنےکا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت کا آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنےکا فیصلہ ،منصوبے کو گرین پاکستان پروگرام کا نام دیا گیا ہے، دستاویز کے مطابق منصوبے پر مجموعی طورپر 125 ارب روپے سے زیادہ لاگت آئے گی ،اگلے مالی سال اس منصوبے پر 3 ارب 90 […]
حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

لاہور(اے بی این نیوز) تحریک انصاف کی گرفتار خواتین نے حکومت کو خبردار کیا کہ حکمرانوں کی ایما پر سرکاری حکام نہتی خواتین کو ظلم اور تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں، ہم مزید اب برداشت نہیں کرینگے۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیشی کے بعد پی ٹی آئی کی گرفتار خواتین نے میڈیا سے بات […]
حکومت نے عوام پر گیس بم گرادیا، 50 فیصد تک اضافے کی منظوری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)حکومت نے پاکستانی عوام پر گیس بم گرادیا، اوگرا نے گیس کمپنیوں کی آمدن میں اضافے کیلئے گیس کی قیمتوں میں پچاس فیصد اضافے کی منظوری دیدی۔ اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا،نوٹیفکیشن کیمطابق سوئی ناردرن نے گیس کی قیمت میں اوسطا 42فیصد تک اضافے […]