فوجی عدالتوں کیخلاف کیس فل کورٹ کو سننا چاہیے،حکومت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت نےسپریم کورٹ سے ملٹری ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کر دی،فوجی عدالتوں کیخلاف کیس فل کورٹ کو سننا چاہیے،حکومت کاموقف،آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ آئین پاکستان سے پہلے سے موجود ہیں جنہیں آج تک چیلنج نہیں کیا گیا، اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں جواب جمع […]
حکومت کا حج درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں مزید توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد کا کہنا تھا کہ حج درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں مزید 10 دن توسیع کا اعلان آج کیا جائے گا۔وفاقی وزیر انیق احمد نے کہا کہ سرکاری ریگولر حج اسکیم اور اسپانسر شپ اسکیم کے تحت مزید 10 روز تک درخواستیں وصول کی جائیں گی۔وفاق وزیر […]
آئی ایم ایف کا حکومت کو گیس ٹیرف میں 100 فیصد اضافے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئی ایم ایف نے گیس ٹیرف میں 100 فیصد اضافے کا حکم دیدیا ، حکومت نے ایکسپورٹ اور نان ایکسپورٹ سیکٹر گیس ٹیرف میں تفاوت کے خاتمے کا بھی ذہن بنالیا۔ حکام جنوری 2024 سے ملک بھر میں 57 فیصد پروٹیکٹڈ رہائشی صارفین کی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے آپشن پر کام […]
الیکشن کمیشن نے حکومت سے آئندہ الیکشن کیلئے پونے 3 لاکھ سے زائد فوج مانگ لی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے آئندہ الیکشن کیلئے وفاقی حکومت سے پونے 3 لاکھ سے زائد فوج طلب کر لی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کیلئے 5 لاکھ 91 ہزار106 سکیورٹی اہلکار درکار ہیں، چاروں آئی جیز کا کہنا تھا کہ دستیاب نفری 3 لاکھ 28 ہزار 510 ہے، […]
حکومت کا ممنوعہ اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت کا ممنوعہ اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ،اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم ،نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز کمیٹی کے سربراہ ہونگے،کمیٹی میں وزیر منصوبہ بندی اور وزیر قانون شامل،کمیٹی ممنوعہ اشیاء کی درآمد کے حوالے سے کیسز کا جائزہ لے گی
پاکستان میں پٹرول کی قیمت پڑوسی ممالک سے کم ہے،حکومت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جس طرح دنیا میں پٹرول کی قیمت میں رد و بدل ہوتا ہے اسی طرح پاکستان میں ہوتا ہے،پاکستان میں پٹرول کی قیمت پڑوسی ممالک سے کم ہےپاکستان میں بجلی کی قیمتیں پڑوسی ممالک سے زیادہ ہیںبجلی کی قیمتوں میں اضافہ یا ایڈجسٹمنٹ سال میں ایک بار ہوتی ہےلائن لاسز […]
فوجی عدالتوں کیخلاف کیس فل کورٹ کو سننا چاہیے،حکومت

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت نےسپریم کورٹ سے ملٹری ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کر دی،فوجی عدالتوں کیخلاف کیس فل کورٹ کو سننا چاہیے،حکومت کاموقف،آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ آئین پاکستان سے پہلے سے موجود ہیں جنہیں آج تک چیلنج نہیں کیا گیا، اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں جواب جمع […]
ملکی برآمدی شعبوں کے لیے بڑی خبر

اسالام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیر تجارت ،ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے برآمدی شعبوں کیلئے گیس سپلائی کا مسئلہ حل کردیا،نئی اور پرانی صنعتوں کو گیس کی مسلسل فراہمی کا فیصلہ کیا گیا،ٹیرف سکیم کے تحت نئی صنعتوں کو بھی گیس فراہمی کا فیصلہ کیا گیا ہے،ٹیرف سکیم کے تحت2 […]
فلسطین و کشمیر مسائل سے حکومت پیچھے نہیں ہٹی، حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان علماکونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہاہے کہ ہمیں امت بن کر حالات کا مقابلہ کرنا ہے،بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ہمارے نوجوان گمراہ ہوئے، اس وقت تقسیم کا نہیں توحید کا معاملہ ہے، فلسطین و کشمیر مسائل سے حکومت پیچھے نہیں ہٹی۔ فلسطینی قیادت سے پاکستان کا رابطہ سب ممالک سے […]
حکومت نے آئی ٹی کمپنیوں کو50 فیصد ڈالر اکاؤنٹ میں رکھنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی عمر سیف نے کہا ہے کہ آئی ٹی کمپنیوں کو50 فیصد ڈالر اکاؤنٹ میں رکھنے کی اجازت دی گئی ہے، بدھ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک بھر میں بڑی تعداد میں لوگ آئی ٹی کے شعبے سے وابستہ ہیں، آئی ٹی کے شعبے میں بہتری کے […]