چیف جسٹس آف پاکستان سمیت 8 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

اسلام آباد( اے بی این نیوز )چیف جسٹس عمرعطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے8 ججزکیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔ریفرنس میں چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کے علاوہ جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ اے ملک، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید کے نام […]
جوڈیشل کمیشن کی جسٹس مسرت ہلالی کو چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات کرنے کی سفارش

اسلام آباد (نیوزڈیسک )جوڈیشل کمیشن کی جسٹس مسرت ہلالی کو چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات کرنے کی سفارش،معاملہ حتمی منظوری کیلئے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کو بھجوا دیا،جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ کی سینئر ترین جج اور قائم مقام چیف جسٹس ہیں ،اجلاس کی صدارت چیف جسٹس پاکستان نے کی۔