ہم چاہتے ہیں جلد از جلد انتخابات ہوں، وزیر داخلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹ اجلاس میں متعدد تحاریک پیش، 5 ہزار کے نوٹ کے بند کرنے سے متعلق تحریک پیش کی گئی سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری اور سینیٹر فوزیہ ارشد نے الگ الگ فوجداری قوانین ترمیمی بل 2023 ایوان میں پیش کیے، یہ بل بھی چیئرمین سینیٹ نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا […]