اہم خبریں

نگران وزیر خزانہ سے چینی سفیر کی ملاقات،پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے چین کے سفیر جی اینگ زئی ڈونگ کی ملاقات کی،ملاقات کے بعد جو اعلامیہ جاری کیا گیا اس کے مطابق وزیر خزانہ نے چینی سفیر کو نگران حکومت کے معیشت کی بحالی کیلئے معاشی اصلاحات پر آگاہ کیا،وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف […]

نادرا کی عالمی سطح پر بڑی کامیابی ، صومالیہ میں شناختی کارڈ سسٹم کاافتتاح، صومالیہ وزیراعظم کا پاکستان سے اظہار تشکر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صومالیہ کے وزیر اعظم نے صومالیہ کے قومی شناختی نظام کے نفاذ میں انمول تعاون پر وزیر اعظم پاکستان اور نادرا کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔یہ منصوبہ حکومت پاکستان کی طرف سے صومالیہ کے برادر ملک کو دی گئی کروڑوں ڈالر کی گرانٹ کا حصہ ہے۔صومالیہ کے وزیر اعظم حمزہ عبدی بارے […]

دوست ممالک کےتعاون سےمعاشی اشاریے مثبت ہو رہے ہی،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا کہ دوست ممالک کےتعاون سےمعاشی اشاریے مثبت ہو رہے ہیں،ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ ہوا ہے ، چین کے ایگزم بینک نے 600 ملین ڈالرز پاکستان کو فراہم کردیے ہیں۔ آج وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں یوتھ اسپورٹس انیشی ایٹیو […]