اہم خبریں

فرانس: بھارت کو شدید جھٹکا، بھارتی مسافروں سے بھرا طیارہ روک لیا

پیرس(نیوزڈیسک)فرانسیسی حکام نےبھارتی مسافروں کو سے بھرے رومانین طیارے کو گراؤنڈ کروانے کے بعد دو بھارتی شہریوں کو تفتیش کیلئے گرفتار کرلیا،۔ذرائع کے مطابق مبینہ انسانی اسمگلنگ کے خدشات کے پیش نظر گراؤنڈ کیے گئے طیارے میں 303 بھارتی شہری سوار تھے جن میں 11 ایسے بچے بھی شامل تھے جن کے ساتھ کوئی نہیں […]

بھارت میں درندگی کی انتہا،جیٹھ نے بھابی کو زندہ جلا ڈالا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں سسرالیوں نے بھابی کو شوہر کی خودکشی کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے اسے آگ لگا کر زندہ جلا ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پیش آیا جہاں نرملا نامی خاتون سسرالیوں کی جانب سے آگ لگائے جانے پر جھلس کر چل بسی۔نرملا کے شوہر نے 6 ماہ […]

بھارت میں کورونا کی نئی قسم سے متاثرہ 4افرادہلاک

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں کورونا کی نئی قسم سے متاثرہ چارافرادہلاک ہوگئے،بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں کورونا کے نئے ویرینٹ جے این 1 کے سبب کورونا کیسز کا پھیلاؤ جاری ہے۔ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 752 کیس اور 4 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ گزشتہ روز 21 مئی کے بعد سب سے زیادہ کورونا کیس […]

بھارت میں ٹانگوں سے گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی(نیوزڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں بھارتی شہری کرتب دکھانے کے انداز میں ڈرائیور کے برابر والی سیٹ پر بیٹھا ٹانگوں کی مدد گاڑی چلا رہا ہے،بھارتی ٹی وی کے مطابق ویڈیو میں کار میں بیٹھا شخص ڈرائیونگ سیٹ کی بجائے ساتھ والی پیسنجر سیٹ پر بیٹھ کر اپنے ہاتھوں […]

بھارت کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کر سکتا، بھارتی عدالتی فیصلہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں:انوارالحق کاکڑ

مظفرآباد(نیوزڈیسک) نگران وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ نے آزادکشمیر کے دوران کے دوران صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی ادارے مقبوضہ کشمیر اور کشمیریوںکے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرسکتے ۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے […]

مودی کی خفیہ کارروائیاں،امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بھارت کا گھناونا چہرہ بے نقاب کردیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے بھارت اور بھارت سے باہر تنقیدی آوازوں کودبانے کیلئے مودی حکومت کی خفیہ کارروائیوں کوبے نقاب کردیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق واشنگٹن پوسٹ کی چشم کشا رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ بھارتی حکومت نے وزیر اعظم نریندر مودی نے ذاتی تشہیر اور تنقیدی آوازوں کودبانے کیلئے ڈس انفو لیب کے نام سے […]

بھارت میں جنگل کا قانون ہے ،مشعال ملک

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے آرٹیکل370کی منسوخی کوآئینی قرار دینے پر کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ اوروزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اج ایک بار پھر ہندوستان نے کشمیری قوم سے نفرت کا اظہار کیا، بھارت نے آج اپنے ہی کے آئین کی […]

انڈر 19 ایشیا کپ،پاکستان نے بھارت کو8وکٹوں سےہرادیا

دبئی (نیوز ڈیسک) اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے گروپ میچ میں پاکستان نےبھارت کو8وکٹوں سے ہرادیا،تفصیلات کے مطابق دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 259 رنز بنائے،جواب میں پاکستانی ٹیم نے دو وکٹوں کے […]

بھارت کو عالمی سطح پر شکست دیکر پاکستان یونیسکو ایگزیکٹو بورڈ کا وائس چیئرمین منتخب

پیرس( نیوز ڈیسک) پاکستان نے سفارتی محاذ پر بھارت کو شکست دیکر اقوام متحدہ کی تنظیم برائے تعلیم، علم و ثقافت(یونیسکو) کے ایگزیکٹو بورڈ کا ممبر اور وائس چیئرمین منتخب ہوگیا۔نومبر2023ء میں اقوام متحدہ کی سرپرستی میں گروپ الیکشن ہوا جس میں پاکستان 2023ء سے 2027ء کی مدت کیلئے یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ ممبر کے […]

20 سکول بم سے اُڑانے کی دھمکی پر بھارت میں ہلچل، بم ڈسپوزل سکواڈ طلب

بنگلور( نیوزڈیسک) ریاست کرناٹک کے 20 اسکولوں میں بم رکھنے کی اطلاع پر بم ڈسپوزل اسکواڈ اور بھارتی پولیس کیبھاری نفری طلب کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلور میں پولیس کو ایک میل موصول ہوئی جس میں اُن 20 سکولوں کے نام بتائے گئے تھے جہاں بم رکھے گئے تھے اور مطالبات منظور نہ ہونے […]