بھارت کس طرح دہشت گردی کو ہوا دے رہا ہے کلبھوشن اس کا ثبوت ہے، شاہ محمود قریشی

ملتان (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے تنقید کو خود دعوت دی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کرتے ہیں، میزبانی کے آداب […]
پاکستان نے بھارت سے بلاول بھٹو کے گووا جانے کیلئے فضائی روٹ مانگ لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے دورہ بھارت کے معاملے پرسول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھارتی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ کرلیا۔ذرائع سی اے اے نے بتایاکہ بھارتی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے بلاول بھٹو زرداری کے طیارے کے گووا جانے کےلیے فضائی روٹ مانگا ہے۔ذرائع نے بتایاکہ بھارتی سی اے اے نے تاحال […]
بھارت کا سیکورٹی خدشات پر 14 موبائل فون ایپس بلاک کرنے کااعلان

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل فون کی 14 ایپلی کیشنز کو بلاک کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پیر کو ایک بیان میں بھارتی آئی ٹی حکام نے بتایاکہ بلاک کی جانے والی موبائل ایپس زیادہ تر جموں و کشمیر میں استعمال ہو رہی تھیں۔بھارتی حکام نے کہاکہ جموں و کشمیر میں […]
بھارت میں شیر سے مشابہ گائے کے بچھڑے کی پیدائش

اندور(نیوزڈیسک)بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا ہے جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں حال ہی میں ایک گائے نے ایک ایسے بچھڑے کو جنم دیا جو شیر کے بچے سے مماثلت رکھتا تھا تاہم عجیب و غریب دکھنے والا یہ بچھڑا پیدائش […]
بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے اور کلبھوشن یادیو نامی بھارتی جاسوس کی گرفتاری اس کا ثبوت ہے۔جمعرات کو جاری ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے اس دوران کسی کو کوئی ہتھیار فراہم نہیں کیا اور اس کے […]
بھارت کا انٹرسیپٹر میزائل تجربہ کرنے کا دعویٰ

بھونیشور(نیوزڈیسک)بھارتی ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن(ڈی آر ڈی او)اور بھارتی بحریہ نے ریاست اڑیسہ کے ساحل سے سمندر سے مار کرنے والے ایک انٹرسیپٹر میزائل کا پہلا فلائٹ تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے پریس انفارمیشن بیورو کی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ خلیج بنگال میں تجربے کا […]
بھارت، ایوارڈ تقریب میں شریک دھوپ میں بیٹھے 11 افراد ہلاک

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی مودی سرکار کے زیر اہتمام ایوارڈ کی تقریب میں گھنٹوں تپتی دھوپ میں بیٹھنے والے 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اس واقعہ پر اپوزیشن نے حکومت پر لاپرواہی کا الزام لگاتے ہوئے حکومت کے خلاف مجرمانہ کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ممبئی کے نزدیکی ضلع میں […]
بھارت،کورونا سے انتقال کرنے والا شخص 2 سال بعد اپنے گھر پہنچ گیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں 2 سال قبل کورونا وائرس سے انتقال کرنے والا شخص اپنے گھر واپس لوٹ گیا ہے، حالانکہ اس کے گھر والوں نے مردہ شخص کی آخری رسومات بھی ادا کردی تھیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مدھیہ پردیش کے ضلع دھر میں 35 سالہ کملیش نے اپنے ایک رشتے دار […]
بھارت،مسلم رکن اسمبلی کو بھائی سمیت ٹی وی کیمروں کے سامنے قتل کردیا گیا

نئی دہلی(اے بی این نیوز )بھارت میں مسلمان رکن اسمبلی محمد عتیق کو صحافیوں کی بھیس میں آئے حملہ آوروں نے دن دیہاڑے ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں مار کر قتل کردیا۔حملہ آور صحافیوں کے بھیس میں رکن اسمبلی کے قریب آئے تھے۔ حملہ آوروں کی فائرنگ سے رکن اسمبلی کے بھائی محمد اشرف بھی […]
بھارت، نوجوان کا شادی کی ویب سائٹ پر لڑکی کو دھوکا

مظفرنگر(نیوزڈیسک)بھارت کی ریاست اترپردیش میں نوجوان نے شادی کی ویب سائٹ پر خود کو اتنا امیر دکھایا کہ جیسے اس دنیا کی ساری دولت اس کے پاس ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مظفرنگر میں رہنے والے 26 سالہ وشال نے رشتے کرانے والی ویب سائٹ پر خود کو بہت امیر اور شادی کے لیے لڑکی کی […]