بھارت ،ٹریفک حادثہ،سکول بس کی ٹکرسے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت کے شہر غازی آباد میں ٹریفک حادثہ،سکول بس کا گاڑی سے تصادم ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل پیش آنے والے حادثے میں گاڑی کے دروازے کاٹ کر لاشوں کو نکالا گیا،حادثے کے وقت بس میں کوئی بچہ نہیں تھا لیکن گاڑی میں سوار تمام افراد […]
بھارت نے دریائے ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا،سیلابی صورتحال ،ہائی الرٹ جاری

لاہور(اے بی این نیوز)بھارت نے دریائے ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا، پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ،بھارت نے ہریکے کے مقام سے 95027 کیوسک پانی دریائے ستلج میں چھوڑا ہے،پی ڈی ایم اے نے ڈپٹی کمشنر قصور، اوکاڑہ ، پاکپتن ، بہاولنگر اور وہاڑی کے ڈپٹی کمشنرز کو پیشگی […]
بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 22افراد ہلاک

دہلی (اے بی این نیوز )بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 22افراد ہلاک، ریاست ہماچل پردیش میں طوفانی بارشوں کے بعد دریائے بیاس بپھر گیا ، پانی کناروں سےباہرنکل کرآبادیاں اور گاڑیاں بہا کرلے گیا، لاکھوں لوگ متاثر،بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں 24 گھنٹوں میں بارش کے سبب 15عمارتیں گرگئیں۔
بھارت،بے اولادی کے طعنوں سے تنگ بوڑھے نے 3افرادکوقتل کردیا

لدھیانہ(نیوزڈیسک)بے اولادی کے طعنوں سے تنگ ایک شخص کو گرفتار کرلیا، جس نے مبینہ طور پر ایک ہی خاندان کے تین افراد کو ہتھوڑے سے قتل کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ بھارتی ریاست پنجاب کے شہر لدھیانہ میں پیش آیا، 46 سالہ شخص کو سلیم تبری کےعلاقے سے گرفتار کیا ہے۔ پولیس […]
پی ٹی اے کی جعلی خبریں شیئر کرنے والوں کو وارننگ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا پر جعلی خبریں شیئر کرنے والوں کو وارننگ دے دی،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں پی ٹی اے نے بتایا کہ سوشل میڈیا اور نیوز میڈیا کے بعض حصے پر گردش کرنے والی خبروں کا حوالہ دیتے ہوئے […]
بھارتی ٹیم پاکستان نہ آئی تو قومی ٹیم کو بھی بھارت نہیں جانا چاہیے، احسان مزاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم ایشیاکپ کےلیے پاکستان نہ آئی تو پاکستانی ٹیم کو بھی ورلڈکپ کےلیے بھارت نہیں جانا چاہیے۔بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے احسان مزاری کا کہنا تھا کہ اگر بھارت نیوٹرل وینیوز کا مطالبہ کر رہا ہے تو […]
بھارت نے دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

لاہور(اے بی این نیوز ) بھارت آبی جارحیت سے باز نہ آیا، دریائے راوی میں ایک لاکھ 85 ہزار کیوسک پانی چھوڑ دیا، پی ڈی ایم اے نے سیلابی صورتحال بارے الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت نے 1 لاکھ 85 ہزار کیوسک پانی […]
بھارت نے 185000 کیوسک پانی اطلاع دیئے بغیر چھوڑ دیا، الرٹ جاری

لاہور(اے بی این نیوز)پاکستان کمیشن انڈس واٹر کے مطابق، بھارت نے تقریباً185000 کیوسک پانی کا ریلہ اُجھ بیراج (دریائے راوی) سے چھوڑدیا۔ریکارڈ کے مطابق، پچھلے سال بھارت نے 173000کیوسک پانی چھوڑا تھا جبکہ چھوڑے گئے پانی کا تقریباً ایک تہائی یعنی60000کیوسک پہنچا تھا جس کی وجہ سے (دریائے راوی پر گیجنگ پوائنٹ) پر پانی کا […]
ٹیم کی ورلڈ کپ کیلئے بھارت روانگی، ہائی پروفائل کمیٹی تشکیل، فیصلہ عسکری قیادت کی آمادگی سے مشروط

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے بھارت جانے یا نہ جانے کا فیصلہ کرنے کیلئے اعلیٰ سطح کی وزارتی کمیٹی قائم کردی جس کی رپورٹ پر حتمی فیصلے کی منظوری وزیر اعظم شہباز شریف عسکری قیادت کے ساتھ مشاورت کے بعد کرینگے ۔بھارت میں قومی ٹیم […]
پاکستان کا بھارت سے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو رہا کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )ترجمان دفتر خارجہ کاکہنا ہے کہ بھارتی حکام جیل میں قید کشمیری حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو فوری طور رہاکرے اور مقبوضہ وادی میں یکطرفہ کارروائیوں اور طاقت کا استعمال بند کرے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ دنیا بھر میں مسلمانوں نے […]