اہم خبریں

ون ڈے پلیئرز رینکنگ: بابر اعظم کی پہلی پوزیشن ،کوہلی پیچھے چلے گئے

کوہلی

یواے ای(نیوزڈیسک) آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ، ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ میں پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار جبکہ فخر زمان تیسرےاور امام الحق چوتھے نمبرہیں۔ جنوبی افریقہ کےریسی وین ڈر ڈوسن دوسرے ، آئرلینڈ کے ہیری ٹیکٹر دو درجے ترقی کے بعد […]

بابر اعظم کا اعزاز، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم میں جگہ بنالی

سڈنی(نیوز ڈسک) کرکٹ آسٹریلیا نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا،بابر اعظم بھی شامل ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیم کا اعلان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی دو سالہ مدت کے دوران بہترین کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا جس میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ […]

پہلے میں ہوں یا بابر اعظم اہم نہیں، ہمارا ہدف پاکستان کو نمبر ون ٹیم بنانا ہے، محمد رضوان

لاہور(نیوز ڈیسک) پاک نیوزی لینڈ سیریز، مہمان ٹیم کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں جیت پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ نمبر ون میں ہوں یا بابر اعظم اہم نہیں، ہمارا ہدف پاکستان کو نمبر ون ٹیم بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر محمد […]

ٹی20 میچز کی سنچری مکمل ،کپتان بابر اعظم کا اعزاز ، دنیا کے 20 ویں کھلاڑی بن گئے

لاہور (نیوز ڈیسک) کپتان بابر اعظم کا اعزاز ،ٹی20 میچز کی سنچری مکمل کرلی،پاکستان کے تیسرے اور دنیا کے 20 کھلاڑی بن گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق کپتان بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ، ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلی، یہ اعزاز انہوں نے گزشتہ روز نیوزی […]

قو می کر کٹ ٹیم کے کپتا ن با بر اعظم کے کا رنا مو ں کا بھا رت بھی دیوانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )قو می کر کٹ ٹیم کے کپتا ن با بر اعظم کے کا رنا مو ں کا بھا رت بھی دیوانہ ہو گیا،بابر کا نام بھارت کے تعلیمی نصاب میں شامل کر لیا گیا، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل،، بابر اعظم کے نام کو انڈین سرٹیفکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن کی […]

کپتان بابر اعظم کا اعزاز ، بھارتی نصابی کتابوں میں نام شامل کر لیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا اعزاز ،بھارتی نصابی کتابوں میں جگہ بنا لی ۔ تفصیلات کے مطابق کپتان بابر اعظم شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے ،پاکستانی نصابی کتابوں کے علاوہ بابراعظم اب بھارت میں بھی نصابی کتابوں میں جگہ بنا نے کامیاب ہو گئے ، بابر اعظم کا نام بھارت […]

بابر اعظم کی روضہ رسولﷺ پر حاضری، تصویر شیئر کردی

مدینہ منورہ (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مدینہ منورہ سے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔عمرہ کی ادائیگی کےلیے سعودی عرب میں موجود بابر اعظم روضہ رسولﷺ پر حاضری کےلیے مدینہ منورہ گئے۔مسجد نبوی کے احاطے میں لی گئی تصویر بابر نے شیئر کی جس میں گنبد خضرا کی جانب دیکھ […]