کیا واقعی بسمہ معروف ون ڈے میں بابر اعظم سے بہتر ہیں؟جانئے

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی سابق ویمن کرکٹر عروج ممتاز نے بسمہ معروف کو دنیا کے نمبر ون بیٹسمین بابراعظم سے بہتر قرار دے دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگومیں عروج نے کہا کہ بعض اوقات بسمہ معروف بابراعظم سے بہتر پرفارم کرتی ہیں۔واضح رہے کہ آل راونڈر بسمہ معروف پاکستان کی نمایاں خواتین کرکٹرز میں سے ایک ہیں۔ انہوں […]
اختیار میں ہوتو بابر اعظم کو ٹیسٹ کپتان بنادوں،عبدالرزاق

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک) سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے دعویٰ کیا کہ ٹاس جیت کر بیٹنگ کرے تو نیوزی لینڈ کے جیتنے کے چانس زیادہ ہیں۔ انہوں نے 2019 کے سیمی فائنل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ میچ بھی نیوزی لینڈ جیتا تھا،بھارتی ٹیم پریشر کے باوجو اچھا کھیل رہی ہے ، […]
بابر اعظم پاکستان پہنچ گئے، سکیورٹی حصار میں گاڑی تک پہنچایا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاکستان پہنچ گئے،سخت سکیورٹی حصار میں گاڑی تک پہنچایا گیا۔شکست خوردہ قومی ٹیم کی واپسی کا سفر شروع ، ٹیم کے کپتان بابر اعظم ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ ٹیم منیجمنٹ اور دیگر عملہ بھی موجود […]
ہم نے آج میچ جیتنے کا اچھا موقع گنوادیا، کپتان

چنئی (اے بی این نیوز )کپتان بابر اعظم نے کہا کہ افسوس ہے کہ قریب پہنچنے کے باوجود میچ نہ جیت سکے،بالرز نے آج جنوبی افریقہ کے زبردست مقابلہ کیا،ہم نے آج میچ جیتنے کا اچھا موقع گنوادیا، آئندہ3 میچوں میں بہتر کھیلنے کی کوشش کریں گے، اچھا مقابلہ تھا لیکن ہمارے 10 سے 15 رنز […]
بھارت کیخلاف میچ کے حوالے سے کوئی دباؤنہیں،انڈیاکے ساتھ میچ ہمیشہ چیلنج ہوتاہے، بابر اعظم

حیدر آباد ( اے بی این نیوز )بھارت کیخلاف میچ کے حوالے سے کوئی دباؤنہیں،انڈیاکے ساتھ میچ ہمیشہ چیلنج ہوتاہے،کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی پریس کانفرنس کہا کل کامیچ پورے اعتماد کے ساتھ کھیلیں گے،بھارت کیخلاف میچ میں ٹاس بہت اہم ہوگا،کھلاڑیوں پر بڑے سٹیڈیم کا کوئی دباؤنہیں،نسیم شاہ کی کمی محسوس کریں گے،ورلڈ کپ […]
بابر اعظم کو اعتماد دینے کی ضرورت ہے، شعیب ملک

کراچی(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ ورلڈکپ 2023ء کےلیے کپتان بابر اعظم کو اعتماد دینے کی ضرورت ہے۔سعود شکیل ایک بیٹر کے طور پر بہترین آپشن ہیں۔بدھ کو میڈیا سے گفتگو میں شعیب ملک نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈنے نوجوان کھلاڑیوں کو پروموٹ کرنے کےلیے سندھ پریمیئر لیگ کو […]
بابر اعظم کی بہترین کور ڈرائیو شاٹس ، آئی سی سی نے ویڈیو جاری کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کی کور ڈرائیو ویڈیو جاری کردی ۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیودیکھا جا سکتا ہے کہ بابر اعظم سے پوچھا جاتا ہے کہ آپ کو کس کی کور ڈرائیو تو اس کے جواب میں بابر اعظم جواب دیتے ہیں […]
ورلڈ کپ میں حکمت عملی بہتر بنائیں گے،ہم پرکوئی دباؤ نہیں،بابر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ورلڈکپ ٹیم کی قیادت پر فخر،ایشیا کپ کی غلطیوں سے سیکھا ،قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پریس کانفرنس کہتے ہیں ٹیم میں کوئی لڑائی نہیں سب کی عزت ایک جیسی ہے،سب کو اکھٹا رکھنے کی کوشش کی بہت کم تبدیلیاں کرتاہوں، ورلڈ کپ میں حکمت عملی بہتر […]
ہماری باؤلنگ ،فیلڈنگ اچھی نہیں تھی، سری لنکن ٹیم اچھا کھیلی، بابر اعظم

کولمبو(نیوز ڈیسک) ایشیاکپ میں پاکستان ٹیم کی شکست کے بعد کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہماری باؤلنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں تھی سری لنکا کی ٹیم ہم سے اچھا کھیلی، میڈل میں ہمارے باؤلر نے اچھی باؤلنگ نہیں کی،ہمارا آغاز اور اختتام اچھا نہیں رہا، ہم اچھا پرفارم نہیں کرسکے۔ واضح رہے کہ ایشیاء […]
پاکستانی آرٹسٹ کا بابر اعظم کو انوکھا خراج تحسین،ریت پر پورٹریٹ بنادیا

گوادر(نیوزڈیسک)گوادر کے آرٹسٹ نے پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو انوکھا خراج تحسین پیش کیا ہے۔ساچان پینٹر بلوچ نے ساحل سمندر کی ریت پر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا پورٹریٹ بنا دیا۔ساچان پینٹر نے اس سے قبل شاہد آفریدی اور ویرات کوہلی کے بھی پورٹریٹ ریت پر بنائے تھے۔