شیخ رشید کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیخ رشید کا کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان،ویڈیوپیغام میں کہامجھے 942روپے نہ دینے پر نااہل قرار دیاگیا، الزام ہے میں نے مری ریسٹ ہاؤس ٹھہرنے کے پیسے ادا نہیں کئے،میں آج تک مری کے ریسٹ ہاؤس نہیں ٹھہرا، ایک زمین کے مچلکے کا الزام لگایا […]
پیپلزپارٹی کو جھٹکا ، نگہت اورکزئی کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کااعلان

پشاور(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنما نگہت اورکزئی مخصوص نشستوں پر ترجیح نہ دینے پر پارٹی قیادت سے ناراض ۔قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے پیپلزپارٹی کی جاری فہرست میں پہلے نمبر پرعاصمہ عالمگیر جبکہ نگہت اورکزئی کا نام چھٹے نمبر پر رکھا گیا جس کے بعد نگہت اورکزئی نے اپنے تحفظا ت کا اظہار کردیا۔نگہت […]
واٹس ایپ اور گوگل کا بیک اپ پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان

کیلیفورنیا(نیوزڈیسک) واٹس ایپ اور گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بیک اپ پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا۔گوگل اور واٹس ایپ کے اعلان کے مطابق گوگل ڈرائیو اسٹوریج (کمپنی کی جانب سے دیے جانے والے مفت 15 جی بی اسٹوریج) استعمال کی جائے گی۔جب اسٹوریج کا سائز کم رہ جائے گا تو گوگل […]
پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی تنظیم تحلیل کر دی گئی

کراچی(اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کراچی ڈویژن کی تنظیم کو تحلیل کر دیا گیا۔ترجمان پی ٹی آئی سندھ علی حفیظ کے مطابق سندھ میں پاکستان تحریک انصاف کی تنظیم نو کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کراچی ڈویژن کی تنظیم کو تحلیل کر دیا گیا ہے، نئے تنظیمی سیٹ اپ کا […]