اہم خبریں

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ترجمان اوگرا نے بتایاکہ نوٹیفائیڈ قیمتوں پر فروخت یقینی بنانے کے لیے مارکیٹنگ کمپنیوں کو ہدایت جاری کردی گئی ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ صوبائی اور ضلعی حکومتوں سے بھی نرخ کنٹرول کرنے کے لیے رابطہ […]

ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )ایل پی جی گیس فی کلو 19 روپے 45 پیسے تک سستی کردی گئی، ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سیلنڈر 229 روپے 54 پیسے سستا ہوکر 2 ہزار 92 روپے کا ہو گیا۔اوگرا نے جولائی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری […]

اوگرا کے تاریخ ساز فیصلے نے ایل پی جی مافیا کی کمر توڑ دی،قیمتوں میں ہوشربا کمی

لاہور(اے بی این نیوز)اوگرا کے تاریخ ساز فیصلے نے ایل پی جی مافیا کی کمر توڑ دی، ایل پی جی کی قیمت میں 140 روپے کلو کی حیرت انگیز کمی ہو گئی۔ایل پی جی کی قیمت 350 روپے سے کم ہوکر 210 روپے فی کلو گرام ہوگئی۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن […]

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 140 روپے کی حیرت انگیز کمی

لاہور(نیوزڈیسک)ایل پی جی کی قیمت میں اچانک 140 روپے کلو کمی ہوگئی۔ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی دیکھنے میں آئی، اور یکدم ہی ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 140 روپے کی کمی ہوئی۔ایل پی جی کی قیمت 350 روپے سے کم ہو کر 210 روپے فی کلو گرام ہوگئی […]

روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ طورخم بارڈر پہنچا دی گئی

ماسکو(نیوزڈیسک)روس سے 1 لاکھ 10 ہزار ٹن ایل پی جی کی پہلی کھیپ طور خم سرحد پر پہنچا دی گئی ہے۔ روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ طورخم سرحد پہنچا دی گئی ہے، 10 ٹینکرز پر مشتمل قافلہ ترکمانستان سے براستہ افغانستان طورخم سرحد پہنچا۔ایل پی جی روس سے بذریعہ ٹرین ترکمانستان پہنچائی […]

گلگت بلتستان ، ایل پی جی ڈیلرز او انتظامیہ کے درمیان مذاکرات ناکام

گلگت (اے بی این نیوز)ایل پی جی ڈیلرز اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات ناکام ، اوگرا کی جانب سے قیمتوں میںکمی پر سلنڈروں کی نئی قیمتیں مقرر کر دی ہیں۔گیس ڈیلرز نئے نرخ نامے پر عمل کرنے کو تیار نہیں،گلگت بلتستان انتظامیہ نے گیس سلنڈر مہنگے فروخت کرنے پر 7 دکانیں سیل کر دیں ۔سرکاری […]

حکومت کا عوام کو جھٹکا ،ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے 89 پیسے فی کلو اضافہ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)حکومت کا عوام کو جھٹکا، ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے 89 پیسے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی ماہ مئی کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا جس کے مطابق اب فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت […]