اہم خبریں

ملک میں ایل پی جی کے نام پر زہریلی گیس فروخت ہونے کا انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں ایل پی جی کے نام پر زہریلی گیس فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران انکشاف کیا کہ ایل پی جی کے نام پر غیر معیاری زہریلی گیس 15روپے کلو میں امپورٹ کی جا رہی ہے۔سستی گیس امپورٹ […]

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 246 روپے مہنگا ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک)ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 246 روپے 15 پیسے مہنگا کر دیا گیا۔ہفتہ کو اوگرا نے نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) 20 روپے 86 پیسے مہنگی کی گئی۔اس اضافے کے بعد فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 260 روپے […]

روس کا پاکستان کو تحفہ، ماسکو سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ کراچی روانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) روس کا پاکستان کیلئے پہلا تحفہ ، ایل پی جی کی پہلی کھیپ کراچی روانہ کر دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطا بق روس نے ایک لاکھ ٹن ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان روانہ کر دی ہے۔پاکستان میں روسی سفارتخانے نے ٹویٹر پر بتایا کہ یہ کھیپ ایران کے سرخس اسپیشل […]

ایل پی جی کی مصنوعی قلت پیدا کی جا رہی ہے، عرفان کھوکھر

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ سرکاری ٹرمینل اور سوئی سدرن گیس کمپنی بھی بلیک مارکیٹنگ کا حصہ بن گیا ہے۔اس حوالے سے عرفان کھوکھر نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کو خط لکھ دیا ۔انہوں نے کہا کہ ملک میں ایل پی جی کی مصنوعی قلت پیدا […]

ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے قیمت میں اضافہ کردیا، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 120روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 450روپے اضافہ ہوگیا صرف دو دن میں فی کلو قیمت 20روپے بڑھ گئی،چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں مزیداضافے کا […]

مہنگائی کے مارے عوام مزید پریشان،ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز         ) ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا،ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، 12 کلو گھریلو سیلنڈر کے نرخ میں 281 روپے اضافہ کیا گیا ہے،ایل پی جی کمرشل سلینڈر کی قیمت میں 1083 روپے کا اضافہ نوٹیفکیشن جاری،نئی قیمتوں کا طلاق […]

صارفین کی جیبوں پر اربوں روپے کا ڈاکہ، ایل پی جی کی قیمت میں غیر اعلانیہ اضافہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )صارفین کی جیبوں پر اربوں روپے کا ڈاکہ، ایل پی جی کی قیمت میں غیر اعلانیہ اضافہ کر دیا گیا۔ مافیا نے ایل پی جی مزید20روپے فی کلو مہنگی کر دی ، بڑے شہروں میں ایل پی جی کی قیمت260روپے فی کلو تک پہنچ گئی، گھریلوسلنڈر 3068اور کمرشل سلنڈر 11800روپے […]

اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ایک ماہ میں ایل پی جی کی قیمت میں چوتھی بار خود ساختہ اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور مشکل، گیس مافیا کا حکومت اور اوگرا کو یہ کھلم کھلا چیلنج ،،اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ایک ماہ میں ایل پی جی کی قیمت میں چوتھی بار خود ساختہ اضافہ کر دیا،ایل پی جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے،پیداواری کمپنیوں نے ایل پی […]

ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ، 220 روپے کی ہوگئی

لاہور(نیوزڈیسک)ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا، فی کلو ایل پی جی کی قیمت 220 روپے ہوگئی جبکہ پہاڑی اور دور دراز علاقوں میں بھی ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 310 روپے مہنگا ہوگیا۔چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہاکہ ملک بھر میں ایل پی […]

اوگرا کی چیف سیکرٹریز اور کمشنر اسلام آباد سے ایل پی جی کے محفوظ استعمال کو یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جہلم میں ایل پی جی سلنڈر دھماکے کی تفصیلات شیئر کی ہیں جس کے نتیجے میں عمارت کا مکمل ڈھانچہ منہدم ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں 7 معصوم افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔معلومات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ تباہ […]