اہم خبریں

ایف بی آر صارفین کیلئے خوشخبری،آئی آر آئی ایس ٹو لانچ کردیا

اسلام ا ٓ باد ( اے بی این نیوز       )چئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے صارفین کی سہولت اور بہتر کارکردگی کے لئے آئی آر آئی ایس ٹو لانچ کردیا،ٹیکس فائلنگ سسٹم کا اپ گریڈڈ ورژن متعارف کرانے کی تقریب ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئینئے سسٹم کے اجراء کے موقع پر ممبر آئی آر […]

ایف بی آر رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام

اسلام آباد(اے بی این نیوز    ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے27 جون 2023 تک 7 ہزار 144 ارب روپے کے ٹیکس محصولات جمع کیے جب کہ ایف بی آر کا رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف7 […]

ایف بی آر نے 26.38 فیصد ٹیکس بیس میں اضافہ کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ایف بی آر نے گزشتہ 11 ماہ میں 11 لاکھ 61 ہزار نئے ٹیکس دہندگان یعنی 26.38 فیصد ٹیکس بیس میں اضافہ کیا ،پچاس ہزار سے زائد نقد رقم نکالنے پر 0.6% ایڈوانس ایڈجسٹ ایبل ودہولڈنگ ٹیکس لگایا گیا،بجٹ میں جن ٹیکس چھوٹ کا اعلان کیا گیا ہے وہ معیشت […]

ایف بی آر کے محاصل رواں مالی سال 7200 ارب کے لگ بھگ رہنے کا امکان

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )ایف بی آر کے محاصل رواں مالی سال 7200 ارب کے لگ بھگ رہنے کا امکان ہے آمدہ مالی سال کے لئے معاشی شرح نمو 3.5 فیصد رہنے کا تخمینہ ہےافراط زر کی شرح اندازا 21 فیصد تک ہوگیاگلے سال ایف بی آر محاصل کا تخمینہ 9200 ارب ہےجس میں […]

ایف بی آر افسران کے اختیارات میں کمی کی تجویز

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )ایف بی آر افسران کو ٹیکس گزاروں کو گرفتار کرنے کے اختیارات میں کمی کی سفارش کی گئی ہے،کاروباری افراد کو ٹیکس چوری کے شعبہ پر گرفتاری پر تحفظات تھے،تمام اسٹیک ہولڈرز نے ایف بی آر افسران کے اختیار میں کمی کی سفارش کی تھی،ایف بی آر افسران کو ٹیکس […]

صدر مملکت کی ایف بی آر کو نجی کمپنی کو ٹیکس ریفنڈ معاملے میں موقع ِسماعت دینے کی ہدایت

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ہدایت کی ہے کہ نجی کمپنی کو ٹیکس ریفنڈ کے معاملہ میں موقع ِسماعت دیا جائے۔ انہوں نے نے ایف بی آر کی اپیل مسترد کردی اور ٹیکس محتسب کا فیصلہ برقرار رکھا۔ ایوان صدر میڈیا ونگ […]

ریونیو مانیٹرنگ کیلئے ایف بی آرکی ٹیم 10 سیمنٹ ، 19 بیوریجز و فوڈ کمپنیز میں تعینات

کراچی(نیوزڈیسک) ایف بی آر نے ٹیکس کی ممکنہ قاعدگیوں پر قابو پانے ریونیو کی مانیٹرنگکیلئے 10سیمنٹ ساز اداروں اور 19بیوریجز وفوڈز کمپنیوں میں ٹیکس افسران تعینات کر دیئے۔ایف بی آر کی جانب سے متعلقہ آرٹی اوز ایل ٹی او اور آئی اینڈ آئی کے چیف کمشنرز کو باقاعدہ احکامات بھی جاری کردیے گئے ہیں جس […]