سمگلنگ روکنے کیلئے ایف بی آر،رینجرز اور ایف سی کو خصوصی اختیارات تفویض

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) رینجرز اور ایف سی کو سمگلنگ روکنے کے اختیارات تفویض کردئیے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اختیارات سے متعلق باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایف سی اور رینجرز بین الصوبائی مشترکہ چیک پوسٹس پر ضروری اشیا ء کی اسمگلنگ روکنے کے مجاز […]
جولائی تا اکتوبر، ایف بی آر نے 2748 ارب روپے ٹیکس محصولات اکٹھے کیے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جولائی سے اکتوبر کے دوران ایف بی آر نے 2748 ارب روپے ٹیکس محصولات اکٹھے کیے،ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق جولائی سے اکتوبر کے دوران ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 2682 ارب روپے مقرر کیا گیا تھا،جولائی سے اکتوبر کے دوران ایف بی آر […]
ایف بی آر کے دفاتر ہفتے کو کھلے رکھنے کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس گوشواروں کی وصولی کیلیے ٹیکس دفاتر ہفتہ 28 اکتوبر کو کھلے رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے فیلڈ فارمیشنز افسران اور اہلکاروں کی ہفتہ وار تعطیل منسوخ کرتے ہوئے ٹیکس واجبات و انکم ٹیکس گوشواروں کی وصولی کیلیے ٹیکس دفاتر ہفتہ […]
ایف بی آر ملازمین کو الیکشن ڈیوٹی سے چھوٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے ایف بی آر کے افسران اور ملازمین کو الیکشن ڈیوٹی سے چھوٹ دے دی ،ایف بی آر کا کوئی بھی ملازم آئندہ الیکشن میں الیکشن ڈیوٹی نہیں کرے گا ایف بی آر ہیڈکوارٹر کی جانب سے اپنے افسران کو مراسلہ کے زریعے آگاہ کر دیا گیا
یوٹیلٹی اسٹورزنے ایف بی آر کیخلاف شکایت کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے خلاف وفاقی ٹیکس محتسب کو شکایت درج کرا دی۔تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن کی شکایت میں کہا گیا کہ ایف بی آر کی جانب سے ادارے کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔ ایف بی آر نے پہلے سے ادا کردہ […]
کمزور ٹیکس سٹریکچر، عالمی بینک کا ایف بی آر کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان میں رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کی تعدادایک کروڑ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی جن میں سے صرف 44 لاکھ نے سالانہ ٹیکس ریٹرن جمع کرائے ، عالمی بینک کے 40 کروڑ ڈالر سے ریونیوبڑھانے کے منصوبے کی عملدراآمد رپورٹ میں کہا گیا کہ کمزور ٹیکس اسٹرکچر پہلے سے ٹیکس نیٹ میں […]
ایف بی آر نے نان فائلرز کو فائلر بنانے کیلئے ریجنل ٹیکس دفاتر کو ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )دس لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے اقدامات شروع،ایف بی آر نے نان فائلرز کو فائلر بنانے کیلئے ریجنل ٹیکس دفاتر کو ٹاسک سونپ دیا ،ہدف پورا کرنے کیلئے آر ٹی اوز کے افسران کو ذمہ داریاں سونپی جائیں گی،افسران کو زیرالتوا کیسز نمٹا کر نئے ٹیکس گزار […]
ایف بی آرکی نئے ٹیکسز لگانے کی خبروں کی تردید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) امجد زبیر نے واضح کیا ہے کہ نئے ٹیکسز لگانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، طے شدہ ٹارگٹ کے مطابق ٹیکس جمع کر رہے ہیں۔نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت ملکی معاشی صورتحال پر اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین ایف بی آر نے کہاکہ […]
ٹیکس چوری کا بڑا اسکینڈل بے نقاب، محکمہ کسٹمز کے 3 افسران برطرف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ کسٹمز کے تین افسران کو ٹیکس چوری کے الزام میں قصور وار قرار دیتے ہوئے برطرف کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس چوری کے بڑے اسکینڈل کا انکشاف کیاہے، ایف بی آر کے مطابق تینوں افسران نے ٹیکس چوری میں سہولت فراہم کرکے خزانے کو 7 ارب […]
ایف بی آر کی جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس نئی شرح سے وصول کرنیکی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ہدایت کی ہے کہ غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس نئی شرح سے وصول کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے ایف بی آر نے صوبائی ریونیو بورڈز اور کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو مراسلہ بھیج دیا ۔ مراسلے میں کہا گیا کہ غیر منقولہ جائیداد […]