اہم خبریں

انکم ٹیکس گوشواروں کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی: ایف بی آر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ترجمان نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا اعلان کیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے تاخیر سے ٹیکس ادائیگیوں اور فراڈ […]

ایف بی آر ، ٹیکس وصولی میں 30 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 2023-24 کے پہلے ساڑھے سات ماہ کے دوران ٹیکس وصولی میں 30 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا مزید پڑھیں:انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا جس کی بنیادی وجہ ملک کی تاریخی افراط زر کی شرح ہے۔قطعی طور پر، ایف بی آر نے یکم جولائی […]

ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ کمیٹی کی تشکیل کا حکومتی نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آبادہائیکورٹ نے ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے نگران حکومت کو ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ کمیٹی تشکیل کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ایف بی آر افسر نے نگران حکومت کے اقدام کو چیلنج کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا تھا کہ یہ کام نگراں […]

ایف بی آر ٹیم کا چھاپہ، جعلی سگریٹ بنانے والی فیکٹری سیل

راولپنڈی(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیم کاجھنگی سیداں میں جعلی سگریٹ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ ۔ ممبر (آئی آر-آپریشنز) میر بادشاہ خان وزیر کی ہدایت پر اور چیف کمشنر ریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی کی نگرانی میں جعلی سگریٹ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر سیل کر دیا ۔ایڈیشنل کمشنر ہیڈ کوارٹر […]

نان فائلرز کو آخری نوٹس جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نان فائلرز کو آخری نوٹس جاری، اب بجلی اور گیس کے کنکشن کٹیں گے،ایف بی آرنے15 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے مشن پر کام تیز کردیا، ایف بی آر جنوری 2024 کے دوران انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کرے گا، پہلے مرحلے میں نان فائلرز کے موبائل […]

ایف بی آر نے امیدواروں کو ٹیکس کلیرئنس سرٹیفکیٹس جاری کردئیے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی سکروٹنی کا کا معاملہ ،ایف بی آر نے امیدواروں کو ٹیکس کلیرئنس سرٹیفکیٹس جاری کردئیے، ذرائع کے مطابق نواز شریف، بلاول بھٹو زرداری، مولانا فضل الرحمان کو ٹیکس کلیرئنس سرٹیفکیٹس جاری،صارق سنجرانی نے 60ہزار روپے کی ٹیکس  لائبلٹی ادا کردی،چیئرمین سینیٹ کو […]

ایف بی آر نے سیاستدانوں کی ٹیکس معلومات شیئرکردیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )عام انتخابات کے موقع پر ایف بی آر نے سیاستدانوں کی ٹیکس کی معلومات شیئرکردیں،، پیپلز پارٹی ، ن لیگ سمیت دیگر جماعتوں کے امیدوار کلیئر قرار،،،صرف پی ٹی آئی امیدوارٹیکس نادہندہ نکلے،،،پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے مجید نیازی 2 کروڑ 19 لاکھ ٹیکس کے نادہندہ ،،،پی […]

ایف بی آر شوگر انڈسٹری میں ٹیکس چوری کے خاتمہ کے لئے پر عزم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) ایف بی آر شوگر انڈسٹری میں ٹیکس چوری کے خاتمہ کے لئے پر عزم ،ایف بی آر کی فیلڈ فارمیشنز کی ٹیمیں ملک بھر کی شوگر ملوں پر تعینات کر دی گئی ہیں،چینی اْن نوٹیفائیڈ مصنوعات میں سے ایک ہے جس کی پیداوار، فروخت، کلیئرنس، اسٹاک اور دیگر سرگرمیوں […]

ایف بی آرافسروں کی تنخواہوں میں 140 فیصد اضافہ،اطلاق یکم نومبر سے ہوگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے گریڈ 17 تا 22 کے افسران کی تنخواہوں میں ہیڈ کوارٹر الاؤنس 2023ء کی مد میں 140 فیصد مشروط اضافہ کردیاہے۔یہ الاؤنس صرف ایف بی آر میں تعینات افسران کو ملے گا۔ ہیڈ کوارٹر الاؤنس کا اطلاق یکم نومبر 2023ء سے کیا گیا […]

77 دنوں میں 14 ارب 94 کروڑ مالیت کا اسمگل شدہ مال ضبط

اسلام آباد (نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کسٹمز نے77 دنوں میں اربوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا، ضبط شدہ اسمگل اشیاء میں سگریٹ، گاڑیاں، آٹو پارٹس، پان کے پتے، کپڑا اور ڈیزل شامل ہیں۔ایف بی آر اعلامیے کے مطابق پاکستان کسٹمز کے ڈائریکٹوریٹ […]