اہم خبریں

بین الوزارتی کمیٹی کا اہم اجلاس، آزادکشمیر کیلئے ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق اور وفاقی وزیر دفاع جنرل(ر) انور حیدر علی نے بین الوزارتی کمیٹی کے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار احمد نور وزیر قانون،انصاف و پارلیمانی امور میاں عبدالوحید،وزیر خزانہ عبدالماجد خان،وزیر امور منگلا چوہدری قاسم مجید، وزیر برقیات چوہدری ارشد،چیف سیکرٹری داؤد محمد بڑیچ […]

چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں بینچز کی تشکیل اور زیرِ التواء مقدمات کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اہم اجلاس کل طلب کر لیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ چیف جسٹس نے پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کو بھی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

مینزکرکٹ ورلڈ کپ اسکواڈ کن کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا؟ اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں قومی اسکواڈ کن کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا؟ اس حوالے سے قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ،نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ ٹیم کے حوالے سے سلیکشن کمیٹی اور کپتان بابر اعظم کے درمیان مشاورت ہوگی،ذرائع کے مطا بق یشیا کپ میں […]

اہم اجلاس بے نتیجہ ختم ، ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ پر تحفظات اور خدشات برقرار

کراچی( اے بی این نیوز    )سول ایوی ایشن اتھارٹی کی آؤٹ سورسنگ کے حوالے وزیر ہوا بازی اور یونینز نمائندوں کے مابین اجلاس ختم ہو گیا،وزیر ہوا بازی اور یونینز نمائندوں کے مابین لاہور میں ہونے والی میٹنگ میں جزوی پیش رفت ہو ئی،اسحاق ڈار کی سربراہی میں آؤٹ سورسنگ کے لئے قائم کابینہ کمیٹی سے […]

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور ہوگا۔

متحدہ رابطہ کمیٹی کا خالد مقبول کی سربراہی میں اہم اجلاس، عوامی رابطہ مہم میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ

کراچی (  اے بی ایننیوز )کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں رابطہ کمیٹی کا کراچی میں اجلاس ہوا۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق اس موقع پر ملک کی سیاسی صورتحال، آئندہ الیکشن اور مستقبل کے لائحہ عمل پر گفتگو کی گئی۔ ترجمان کے مطابق اجلاس میں انتخابی شیڈول […]

قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج ، وزیراعلیٰ بلوچستان کا شرکت سے انکار

وزیراعلیٰ بلوچستان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا، نئے مالی سال کیلئے ترقیاتی بجٹ 2659 ارب روپے تجویز ،وزرائے اعلیٰ اور حکام اپنے اپنے ترقیاتی بجٹ […]

چین کیخلاف امریکی اثرورسوخ بڑھانےکیلئے جی سیون ممالک کا اہم اجلاس آج ہوگا

ٹوکیو(نیوزڈیسک) چین کیخلاف امریکی اثرورسوخ بڑھانےکیلئے جی سیون ممالک کا اہم اجلاس آج ہوگا، اہم فیصلے متوقع۔ تفصیلات کے مطابق جی سیون ممالک کا اجلاس آج ہیروشیما میں شروع ہو رہا ہے ،شرکت کے لیے امریکی صدرجوبائیڈن، برطانوی وزیراعظم سمیت دیگر رُکن ممالک کے سربراہان ہیروشیما پہنچ گئے۔بعد ازیں امریکی صدر نے جاپانی وزیراعظم فومیوکشیدہ […]

الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں اہم اجلاس

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں اہم اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں تین نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا،اجلاس میں ممبران الیکشن کمیشن اور متعلقہ افسران نے شرکت کی، الیکشن کمیشن کے مطابق سکروٹنی کمیٹی تمام سیاسی جماعتوں کی ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے رپورٹ […]