اہم خبریں

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل منتقل ہونے سے انکار کردیا۔آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی۔ایف آئی اے نے آج بھی چالان جمع نہ کروایا جس پر عدالت نے ایف آئی اے کو جلد چالان جمع […]

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد سائفر کیس/ چیئرمین پی ٹی آئی کا جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر آج سماعت ہوگی ۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے ابوالحسنات ذوالقرنین کیس کی سماعت کریں گے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کی سماعت اٹک جیل میں ہوگی پی ٹی آئی وکلاء، اسپیشل پراسیکیوٹرز، ایف آئی اے ٹیم عدالت […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پیشی سکیورٹی رسک قرار ، سپرٹینڈنٹ اٹک جیل کا جج قدرت اللہ کو خط ارسال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی کی غیر شرعی نکاح کیس میں عدالت طلبی کا معاملہ ،سپرٹینڈنٹ اٹک جیل نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پیشی کو سکیورٹی رسک قرار دے دیا۔سپرٹینڈنٹ اٹک جیل کی عدالت سے چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کرنے سے استثنیٰ دینے کی استدعا۔سپرٹینڈٹ اٹک جیل نے سول جج قدرت […]

سائفر کیس سماعت ،جج ابوالحسنات ذوالقرنین اٹک جیل پہنچ گئے

اٹک ( نیوزڈیسک) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کیلئے اٹک جیل پہنچ گئے۔جج ابو الحسنات ذوالقرنین اپنی گاڑی خود ڈرائیو کر کے اٹک جیل پہنچے جہاں وہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کریں گے۔وزارت قانون کی […]

علیمہ خان کااٹک جیل کے سامنے دھرنے کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی بہن علیمہ خان نے بھائی سے ملاقات نہ ہونے پر اٹک جیل کے سامنے دھرنے کا اعلان کردیا۔جمعہ کومیڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہاکہ مجھ پر 4 اور عظمیٰ خان پر 6 کیسز بنا دیے گئے ہیں، ہم نے بیگ پیک کر رکھا ہے ڈال […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل میں سہولیات میں اضافہ کر دیا گیا

اٹک(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل میں سہولیات میں اضافہ کر دیا گیا۔جیل ذرائع نے بتایاکہ چیئرمین کو جیل مینوئل سے ہٹ کر کھانادیاجارہا ہے، روز مرہ کی بنیاد پر فروٹ بھی دیا جا رہا ہے،بیرک سے نکل کر جیل احاطے میں واک کی بھی اجازت دے دی گئی ہے،ذرائع نے بتایا کہ […]

بشریٰ بی بی کی چیئرمین پی ٹی آئی سے اٹک جیل میں ملاقات

اٹک (نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عمران خا ن سے اٹک جیل میں ملاقات کی ہے ،یہ ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ تک جاری رہی،ذرائع نے بتایاکہ بشریٰ بی بی کی لیگل ٹیم کے بغیر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ون ٹو ون ملاقات ہوئی۔ملاقات ختم ہونے کے بعد […]

سابق وزیراعظم عمران خان اٹک جیل میں سیل نمبر1 سے ہائی سکیورٹی سیل میں منتقل

راولپنڈی (نیوزدیسک) سابق وزیراعظم وچیئرمین پی ٹی آئی کا اٹک جیل میں اسیری کا معاملہ سابق وزیراعظم کواٹک جیل میں بہتر سہولیات دیتے ہوئے ہائی سیکورٹی سیل میں شفٹ کر دیا گیاچیئرمین پی ٹی آئی کو پہلے سیل نمبر1 میں رکھا گیا تھا ۔ رات کو چیئرمین پی ٹی آئی کو سیل نمبر 2 کے […]

عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ منتقلی کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کیلئے درخواست دائر ،چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں اے کلاس کی سہولیات فراہمی کا حکم دیا جائے،درخواست چئیر مین تحریک انصاف کے وکیل نعیم حیدر پنجوتہ کی جانب سے دائر کی گئی۔درخواست میں استدعا […]

اٹک جیل میں انگریزوں نے بغاوت کرنیوالوں نے قیدکیاتھا،ریحام خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نےکہا ہے کہ جوعمران خان کے ساتھ جو ہوا وہ مکافاتِ عمل ہے۔ایک انٹرویو کے دوران ریحام خان نے کہا کہ یہ وہی لوگ ہیں جو سابق وزیرعظم نواز شریف کی نااہلی پر تالیاں بجا رہے تھے اور ملک دشمنی کے نعرے […]