امریکی تاجر ریحان صدیقی کی کوشش کامیاب، راحت فتح علی خان امریکہ روانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معروف گلوکار راحت فتح علی خان ویزہ حاصل کرنے میں کامیاب، 5 روزہ دورے پر امریکہ روانہ ہو گئے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی سے موسیقی میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنے والے گلوکار استاد راحت فتح علی خان کو امریکی سفارتخانے کی جانب سے کنسرٹ میں شرکت کیلئے ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا […]