الیکشن کیلئے اسلام آباد پولیس نے سیکیورٹی پلان تیارکرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عام انتخابات کےلیے اسلام آباد پولیس نے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا۔ نجی تی وی کے مطابق وفاقی پولیس کا تین سطحی سیکیورٹی پلان تشکیل دیا گیا ہے۔ الیکشن سیکیورٹی پلان اے، بی اور سی کیٹیگریز میں تقسیم ہے۔995 پولنگ اسٹیشنز کےلیے رینجرز اور ایف سی کی مدد لی جائے گی جبکہ سیکیورٹی کےلیے پاک […]
الیکشن میں تاخیر کی گنجائش نہیں،محسن نقوی

لاہور ( اے بی این نیوز )الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے،، مزید تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں۔ نگرا ن وزیر اعلی پنجا ب محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو کہا انتخابات کے حوالے سے فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرناہے،، کوشش کررہے ہیں کہ ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت سے قبل مکمل کریں،جرائم پر قابو پانے […]
الیکشن ہرصورت ہوں گے،بلاول

لاہور( اے بی این نیوز )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ الیکشن ہرصورت ہوں گے،،وہ الیکشن ملتوی کرنے کے سینیٹ کی قراردادپرردعمل دے رہے تھے انہوں نے مزید خطابکرتے ہو ئے کہا کہملک میں مہنگائی،بے روزگاری اورغربت میں اضافہ ہواہے،پاکستان میں کوئی بھی اپنی تنخواہ پرگزارانہیں کرسکتا،گھرگھرپہنچ کرمیرے10وعدوں کے بارے میں بتائیں،پیپلزپارٹی اقتدارمیں آکرآپ کی […]
منوج باجپائی نے الیکشن لڑنے کی خبر کو بے بنیاد قرار دیدیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز) بالی وڈ کے معروف اداکار منوج باجپائی نے اس خبر کو یکسر بے بنیاد قرار دیا ہے کہ وہ بہت جلد انتخابی اکھاڑے میں قدم رکھیں گے۔”ایکس“ پر ایک پوسٹ میں ”ممبئی کا کنگ کون، بھیکو ماترے“ کے جملے سے ملک گیر شہرت پانے والے باصلاحیت اداکار نے کہا […]
قاسم سوری الیکشن کی دوڑ سے باہر ہوگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری الیکشن کی دوڑ سے باہر ہوگئے،قاسم سوری نے آر او کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن میں اپیل جمع نہیں کرائی ،اپیل جمع کرانے کا آج آخری روز تھا ،ریٹرننگ افسر نے این اے 263 سے قاسم سوری کے کاغذات مسترد کردئے تھے۔
الیکشن ،عوام بڑے سٹیک ہولڈرز ہیں،شہزاد وسیم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن میں پاکستانی عوام سب سے بڑے سٹیک ہولڈرز ہیں،ہم نے ان کو آوے آوے اورجاوے جاوے تک رکھاہواہے، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم کا ایوان میں اظہار خیال کہااگر انتخابی عمل ٹھیک نہ ہو تو سوالات پیدا ہو ں گے،انتخابات کیلئے آزادانہ ماحول دینا چاہیے، سیاسی وابستگی سے […]
الیکشن،کوئی جماعت واضح اکثریت حاصل نہیں کرسکےگی،خورشید شاہ

کراچی ( اے بی این نیوز ) پیپلز پارٹی کےرہنما خورشید شاہ نے کہا ہےکوئی جماعت واضح اکثریت حاصل نہیں کرسکےگی،ہرجماعت مختصرووٹ لے کرآئے گی،کون حکومت بنائے گایہ وقت بتائے،شہبازشریف کاحق ہے وہ ہرجماعت سے بات کریں،خوشی ہے شہبازشریف نےایم کیوایم سے رابطہ کیا،یہ لوگ کتناساتھ چلتے ہیں سب کوپتاہے،مفادات ہوتے ہیں پھربلیک میلنگ شروع ہوجاتی ہے،لیول […]
الیکشن کو پی ٹی آئی کے جھوٹے بیانیے سے خطرہ ہے، طلال چوہدری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہم بلے کے نشان اور بلے والے سے نہیں ڈرتے۔منگل کو میڈیا سے بات چیت میںن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہاکہ ہم بلے کے نشان اور بلے والے سے نہیں ڈرتے۔انہوں نے کہاکہ الیکشن کو پی ٹی آئی کے جھوٹے بیانیے […]
نوازشریف الیکشن کیلئے اہل قرار، این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور(نیوزڈیسک) مرکزی رہنما ن لیگ بلال یٰسین نے پارٹی قائد نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جنہیں منظور کرلیا۔مرکزی رہنما ن لیگ بلال یٰسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کے سلسلے میں آر او کے دفتر میں پیش ہوئے جہاں […]
نوازشریف کی کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن لڑینگے،عابدشیر

فیصل آباد (نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی نے کہا کہ ہم نوازشریف کی کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن لڑنے آئے ہیں۔ہم نے پاکستان سے اندھیرے دور کئے، آئندہ بھی اقتدار میں آکر ملکی مسائل حل کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق […]