اہم خبریں

شادی سے انکار پر خاتون نے ٹی وی اینکر کو اغواء کرلیا

دکن(نیوزڈیسک) نجی ٹی وی اینکر کوشادی سے انکارمہنگا پڑ گیا، تاجرخاتون نے ٹی وی اینکر کو اغوا کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق حیدرآباد دکن میں کاروبار کرنے والی ایک خاتون نے شادی سے انکارپر مقامی چینل کے اینکر کو اغوا کروالیا۔ خاتون نے ایک ویب سائٹ پر اینکر کی تصویر اور پروفائل دیکھ کرشادی کی پیشکش کی […]