ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 28کیس رپورٹ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 28کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 18 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔جمعرات کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے3ہزار985ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 28 افراد کے […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ

کراچی (نیوزڈیسک)گزشتہ 3 دن کے اضافے کے بعد ایک دن کےلیے سستا ہونے والے سونے نے ایک بار پھر اڑان بھرنی شروع کردی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوگیا۔سونے کی فی تولہ قیمت حالیہ اضافے کے بعد 2 لاکھ 14 […]
گاڑیوں کی قیمتوں میں پھر ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

ا سلام آباد ( )پاکستان میں سوزوکی موٹر کمپنی نے ایک مرتبہ پھر سے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 6 اپریل سے ہوگا۔پاک ویلز کے مطابق آلٹو وی ایکس کی قیمت میں ایک لاکھ 7 ہزار کا اضافہ کیا گیا ہے جسکے بعد نئی قیمت 22 لاکھ 51 ہزار […]
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 152 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مارچ کے آخری کاروباری روز رجحان مثبت رہا۔100 انڈیکس 152 پوائنٹس اضافے سے 40 ہزار پر بند ہوا ہے۔ مارچ کے آخری کاروباری روز 11 کروڑ شیئرز کے سودے 3 ارب 93 کروڑ روپے میں طے ہوئے اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ارب روپے بڑھ […]
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا

کراچی ( اے بی این نیوز )آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 9 ہزار 700 روپے ہو گیا ہے۔دس گرام سونے کی قیمت بھی 1973 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ […]
امریکی ڈالر سستا، روپے کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی ڈالر سستا،پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ،ڈالر 8 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 50 پیسے کا ہو گیا جبکہ گزشتہ روزانٹر بنک میں ڈالر کی خرید و فروخت 283 روپے 58 پیسے میں ہو رہی تھی ۔