اہم خبریں

غزہ سے فلسطینیوں کی نقل مکانی گھنٹے کی بات ہے،اسرائیل

مقبوضہ غزہ (نیوزڈیسک)اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر نے پٹی سے فلسطینیوں کی نقل مکانی کے مسئلے کو ’’وقت کا مسئلہ‘‘ قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بن گویر نے غزہ سے رضاکارانہ نقل مکانی کی حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ لاکھوں فلسطینی ایسا کرنا چاہتے […]

صالح العاروری کی شہادت ، اسرائیل کو بھاری قیمت چکانا ہوگی،حزب اللہ کا بدلہ لینے کا اعلان

لبنان (نیوزڈیسک)نائب سربراہ سیاسی بیورو حماس صالح العاروری کی پانچ ساتھیوں سمیت شہادت پر حماس میں سخت غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ،حزب اللہترجمان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو صالح العاروری کی شہادت کی بھاری قیمت چکانی ہوگی ۔حزب اللہ ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ سینئر رہنما صالح العاروری کی شہادت […]

جوبائیڈن کی سفاکیت ، اسرائیل کو اسلحہ فروخت کی ہنگامی منظوری دیدی

نیویارک (نیوزڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن کی سفاکیت ، فلسطینیوں کی نسل کشی کیلئے اسرائیل کو اسلحہ فروخت کی منظوری دیدی۔غزہ میں وحشیانہ حملے جاری رکھنے کیلئے امریکی صدر جو بائیڈن نے ہنگامی بنیادوں پر اسرائیل کو مزید اسلحے کی فروخت کی منظوری دیدی۔بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے کانگریس کی منظوری بھی نہ لی گئی۔بائیڈن انتظامیہ نے […]

اسرائیل کی شام پرخوفناک بمباری، شامی دفاعی افواج کا دندان شکن جواب،بیشتر میزائل مار گرادیئے

دمشق (نیوزڈیسک)عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلنے جنوبی شام میں فضائی دفاعی اڈے کو نشانہ بنایا۔ 7 اکتوبر کے بعدشام پر اپنی نوعیت کی تازہ ترین بمباری میں جنوبی علاقے کے کچھ مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ذرائعکے مطابق شام کی فضائی دفاعی افواج نے اسرائیلی کے میزائلوں کادندان شکن جواب دیتے ہوئے بیشتر میزائل مار […]

غزہ میں جنگ بندی ،مصر نے فریم ورک تجویز کر دیا

قاہرہ ( اے بی این نیوز    )مصرنے غزہ میں جنگ بندی کیلئے مرحلہ وارفریم ورک تجویزکردیا،مصری حکام کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کیلئے3مرحلوں کافریم ورک تجویزکیا،مجوزہ فریم ورک پرفریقین کے ردعمل کاانتظارہے،فریقین کے ردعمل کے بعدفریم ورک کی تفصیلات جاری ہوں گی،اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے نئےمعاہدے کی تجاویزقطرکوبھیج دیں،غزہ کے کچھ علاقوں سے اسرائیلی […]

اسرائیل کی اپنے شہریوں کو بھارت میں محتاط رہنے کی ہدایات

نئی دہلی(نیوزڈیسک) اسرائیل نے مودی سرکار پر زور دیا ہے کہ بھارتی دارالحکومت میں ہمارے سفارت خانے کے انتہائی نزدیک ہونے والا دھماکا ایک دہشت گرد حملہ تھا جس کی مکمل تحقیقات کی جائیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اسرائیل نے اپنے عملے اور شہریوں کے لیے ایڈوائزری بھی جاری کردی جس میں کہا گیا ہے […]

اسرائیل کا دمشق پر حملہ، اعلیٰ ایرانی جنرل سید رازی موسوی جاں بحق

دمشق (نیوزڈیسک)اسرائیلی فضائیہ کی دمشق فضائی بمباری، ایرانی کمانڈرجنرل سید رازی موسوی جاں بحق ہوگئے ۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی ملٹری کے مشیر سینئر کمانڈر پر ایڈوائزری مشن کے دوران حملہ کیا گیا۔ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے فوجی مشیر کے قتل کی مذمت کی ہے۔ایرانی صدر نے کہا سینئر جنرل کے قتل کی قیمت اسرائیل […]

اسرائیل نے جنوبی غزہ پر2 ہزار پائونڈ وزنی بم گرادیئے، 400 سے زائد فلسطینی شہید، سینکڑوں زخمی

غزہ (نیوزڈیسک) غزہ پراسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ،مزید 400 سے زائد فلسطینی شہید 734 زخمی ہوگئے۔فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہگزشتہ 48 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں تقریباً 400 فلسطینی شہید اور734 زخمی ہو گئے جبکہ اقوام متحدہ ، سلامتی کونسل اور اوآئی سی جنگ رکوانے میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں۔ اسرائیلی […]

اسرائیل نے طویل مدتی جنگ بندی کی پیشکش کردی

تل ابیب(نیوزڈیسک) اسرائیل نے فلسطینی رہنماؤں کی رہائی اور طویل مدتی جنگ بندی کی پیشکش کی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت نے غزہ میں یرغمال بنائے گئے 30 سے 40 اسرائیلیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا دورانیہ ایک ہفتے سے ایک […]

غزہ پر اسرائیل کا زمینی حملہ ناکامی سے دوچار، اسرائیلی فوج کانقصان ،افسرسمیت5 فوجی ہلاک

غزہ (نیوزڈیسک)غزہ میں اسرائیل کی جانب سے زمینی کارروائی کے دوران اسرائیلی فوج کا بڑا جانی نقصان کا سامنا ،افسرسمیت مزیدپانچ فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کی وجہ سےغزہ کھنڈرمیں بدل چکا ہے ۔اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے27اکتوبرکےبعدسےزمینی آپریشن شروع کیا گیا جس میں القاسم بریگیڈ کے جوابی حملے جاری ، اسرائیلی فوج کا […]