ایسے اختیارات نہیں چاہتا جن سے عدلیہ کی آزادی کمپرومائز ہو، ازخود نوٹس کے اختیارات چھوڑنے کو تیار ہوں، چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ازخود نوٹس کے اختیارات چھوڑنے کو تیار ہوں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس،،کہا ایسے اختیارات نہیں چاہتا جن سے عدلیہ کی آزادی کمپرومائز ہو، یا مفاد عامہ کی آڑ میں ذاتی ایجنڈے کو پروان چڑھایا جائے، اگر فل […]
ازخود نوٹس کسی کو فائدہ دینے کیلئے استعمال نہیں کیا جا سکتا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ازخود نوٹس کسی کو فائدہ دینے کیلئے استعمال نہیں کیا جا سکتا، ، سپریم کورٹ کا یہ اختیار غریب کی دادرسی کیلئے ہے،،اگر کوئی فیصلہ غلط ہے تو وہ غلط ہی رہے گا، چاہے سب جج فیصلہ کر لیں،سوموٹو کا لفظ آئین میں نہیں، آئین میں 184 تین کو سوموٹو […]
عمران خان کے بیانات نشر کرنے پر پابندی ، چیئرمین پیمرا کونوٹس جاری

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم وچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیانات نشر کرنے پر پابندی کیس میں عدالت نے چیئرمین پیمرا کو نوٹسجاری کردیئے ۔ عدالت نے چیئرمین پیمرا سے جواب بھی طلب کرلیا۔ہائیکورٹ میں عمران خان کے بیانات ٹی وی چینلز پر نشر نہ کرنے پر پیمرا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ، […]
سپریم کورٹ کا رولز بنائے جانے تک ازخود نوٹس کے تمام کیسز ملتوی کرنے کا حکم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے رولز بنائے جانے تک آرٹیکل 184 تھری (ازخود نوٹس) کے تمام کیسز ملتوی کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے کے از خود نوٹس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ نے فیصلہ جاری کیا۔خصوصی بینچ میں جسٹس […]
سپریم کورٹ نے رولز بنائے جانے تک ازخود نوٹس کے تمام کیسز کی سماعت کو روکنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے رولز بنائے جانے تک ازخود نوٹس کے تمام کیسز کی سماعت کو روکنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس قاضی عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کیس کا […]
عدلیہ کیخلاف حکومتی قانون سازی کا ازخود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ، اعترازاحسن

لاہور(نیوزڈیسک)معروف قانون دان اعتزازاحسن نے حکومت کی قانون سازی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں کی گئی قانون سازی کا ازخودنوٹس کیس پر کوئی اثرنہیں پڑےگا۔ چیف جسٹس نےازخودنوٹس آئین کے آرٹیکل 184 کے سب سیکشن3کےتحت لیا،یکم مارچ کاعدالتی فیصلہ تین دوکی اکثریتی رائے سے برقرار رہےگا۔اعترازاحسن کا مزید کہناتھا کہ جسٹس منصورعلی […]
عدالتی اصلاحات بل قومی اسمبلی میں پیش،ازخود نوٹس کے اختیارات کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےعدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔مجوزہ بل کے تحت از خود نوٹس کے اختیارات کو ریگولیٹ کیا جائیگا، بل میں تجویز دی گئی ہے کہ سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین جج از […]