قرآن پاک کی بیحرمتی؛ پاکستان کی درخواست پراقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اجلاس طلب

جینیوا(اے بی این نیوز) قرآن مجید کی بے حرمتی کیخلاف پاکستان کی درخواست پرانسانی حقوق کونسل اقوام متحدہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا۔ واضح رہے کہ سوئیڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچی ، پاکستان کی درخواست پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا […]
قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امورکا اجلاس، افغان باشندوں کے ویزہ اجرا پر بریفنگ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کا چیئرمین محسن داؤڑ کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔افغان شہریوں کے ویزے جاری کرنے کے طریقہ کار کا معاملہ میٹنگ میں دفتر خارجہ، وزارت داخلہ، نادرا اور ایف آئی اے حکام نے شرکت کی ۔وزارت خارجہ کے حکام کی افغان باشندوں کو پاکستانی ویزہ […]
قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائےمتاثرہ ملازمین کا 55 واں اجلاس

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائےمتاثرہ ملازمین کا 55 ویں اجلاس زیر صدارت پروفیسر ڈاکٹر قادر خان مندوخیل منعقد ہوا۔ جس میںزرعی ترقیاتی بینک کے افسران نے کمیٹی کو بتایا کہ کے ایس ایل کے ملازمین کو ضم کرنے کیلئے بورڈ میٹنگ میں کیس تیار کیا گیا ہے،ان ملازمین میں […]
این ڈی ایم اے کا سمندری طوفان بائپر جوائے کی پیشگی تیاری اور ممکنہ اثرات کے تدارک کیلئے قومی رابطہ کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) چیئرمین این ڈی ایم اے، لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کی صدارت میں قومی رابطہ کانفرنس پی ڈی ایم اے سندھ، کراچی کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوئی. اس کانفرنس میں ’انتہائی شدید سمندری طوفان‘ (ESCS) بائپر جوائے کی پیش رفت اورممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے پیشگی تیاریوں کے حوالے […]
سی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس میں اربوں روپے کی منظوری کے لئے اجلاس طلب

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس میں اربوں روپے کی منظوری کے لئے اجلاس طلب کر لیا گیا،اجلاس کل جمعہ کو گیارہ بجے ہوگا ، اجلاس میں سیلاب متاثرین کے منصوبے کے لئے 196ارب روپے سے زاہد کا منصوبہ ایجنڈے میں شامل ہیں،جامشورو پاور کمپنی کے منصوبے کے لئے چودہ […]
9 مئی کو قومی سطح پر یوم سیاہ منایا جائےگا،قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک میں پیدا ہونیوالے انتشار کے بعد حکومتی سطح پر اہم فیصلے کئے گئے ہیں ۔ گزشتہ دن وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت ہونیوالے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا ، اجلاس میں 9 مئی کو قومی سطح پر […]
آئی سی سی چیف ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس ،کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیا ں کردی گئیں

دبئی(نیوز ڈیسک) آئی سی سی چیف ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس ،کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیا ں کردی گئیں ۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹیو کمیٹی کا دبئی میں ہونے والے اجلاس میں کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیاں کردی گئیں، نئے قوانین کے مطابق ریویو کے دوران امپائر کا سافٹ سگنل ختم کر […]
قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا،49 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈسک) قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا،49 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آج نجی کارروائی کا دن ہے ، اراکین نجی بل،تحاریک اور قرار دادیں پیش کریں گے جو کہ ایجنڈے کا حصہ بنائی گئی ہیں ، اجلاس میں مجلس شوریٰ اور پارلیمنٹ کی توہین کا بل […]
ایم کیو ایم حکومت سے اپوزیشن میں آنے کی خبریں، اہم اجلاس طلب کر لیا گیا

کراچی(نیوزڈیسک) ملک کی بدلتی صورتحال،ایم کیو ایم حکومت سے اپوزیشن میں آنے کی خبریں ،متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اہم اجلاس آج 3 بجے طلب کرلیا گیا ہے ،ہنگامی اجلاس میں ایم کیوایم کی طرف سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ایم کیوایم پی ڈی ایم کا ساتھ دے گی یا پی ٹی […]
وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ فیصلے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا ۔ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس وزیراعظم آفس میں ہوگا جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔ذرائع کا مزید […]