آزاد کشمیر موسمی تبدیلیوں کی زد میں،محکمہ صرف تنخواہوں تک محدود، قومی خزانےکو کروڑوں کی پھکی

مظفرآباد(اے بی این نیوز)دارالحکومت و گردونواح میں موسم گرم اور خشک،حدت بڑھنے لگی۔تیز دھوپ کی وجہ سے گرمی کی شدت میں اضافہ،درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔شہر کا درجہ حرارت 32 اور مضافات کا درجہ حرارت 28 ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آمدہ 48 گھنٹوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔آزاد […]
آزاد کشمیر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا ، عوام کا دھرنا 8ویں روز میں داخل

راولاکوٹ(نیوزدیسک) آزاد کشمیر بھر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا۔ آٹے کی قیمتوں میں اضافے ، بجلی بلوں میں ٹیکسز کیخلاف پونچھ ڈویژن میں عوام کا دھرنا آٹھویں روز میں داخل عوام کا حکومت کے خلاف شدید احتجاج آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ ان خیالات کا اظہار سردار […]
وزیراعظم انوارالحق کی زیرصدارت آزاد کشمیر کابینہ کا اجلاس، 15 ویں آئینی ترامیم منظور

مظفر آباد (نیوزدیسک) سردار تنویر الیاس کی حکومت جانے کےبعد چوہدری انوار الحق نئے وزیراعظم آزادکشمیر منتخب ہوئے ۔ وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے آتے ہی وزرا کا حجم بڑھانے اور سیاستدانوں کی خوشنودی کیلئے پندرویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دیدی۔ جسے اب منظوری کیلئے قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔وزیراعظم چوہدری […]