آئی سی سی نے سری لنکن بورڈ کی ممبرشپ معطل کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی سی سی نے سری لنکن بورڈ کی ممبرشپ معطل کر دی،آئی سی سی کے مطابق سری لنکن بورڈ میں حکومتی مداخلت پر سری لنکا کی رکنیت معطل کی گئی،سری لنکا کی ممبرشپ فوری معطل کی جا رہی ہے،بورڈ بطور ممبر اپنی ذمہ داریوں کی شدید خلاف ورزی کر رہا […]
آئی سی سی نےسابق کپتان سلیم ملک کو کلین چٹ دے دی

دبئی (نیوزڈیسک)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے سابق کپتان سلیم ملک کو ویٹرن کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے سابق کپتان سلیم ملک کو ویٹرن کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی۔سلیم ملک 2024 میں ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ میں سلیکشن کے لئے دستیاب ہوں […]
پاکستانیوں کوبھارتی ویزے نہ ملنے پر پی سی بی کا آئی سی سی کو خط

لاہور(نیوزڈیسک) ورلڈ کپ2023 کیلئے پاکستانی شائقین کو بھارتی ویزے نہ ملنے پر پی سی بی نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا۔پی سی بی نے آئی سی سی سے ورلڈ کپ کی ویزا پالیسی پر ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے شائقین اور صحافیوں کے ویزا کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا ۔ […]
آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کردیا

دبئی(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2023 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا جس میں مجموعی طور پر 10 ملین امریکی ڈالرز بطور انعامی رقم تقسیم کیے جائیں گے۔آئی سی سی کے مطابق ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو 40 لاکھ ڈالر، رنر اَپ ٹیم کو 20 لاکھ ڈالرسیمی فائنلز […]
ایشاء کپ،بھارت ،آئی سی سی رکن ممالک کوپی سی بی کے دعوت نامے جاری

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے بھارت سمیت ایشین کرکٹ کونسل(اے سی سی ) کے تمام رکن ممالک کو ایشیا کپ 2023 کے میچز کے لیے دعوت نامے بھجوا دئیے،ذرائع کے مطابق راجر بنی اور راجیو شکلا کے ایشیا کپ کے دوران پاکستان آنے کا امکان ہے۔اے سی سی کے صدر اور سیکریٹری بھارتی بورڈ […]
آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، بابراعظم پہلے نمبر پر براجمان

دبئی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے اور ٹی 20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کے جاری اعلامیے کے مطابق ون ڈے میں کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم کا بدستور پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ وین ڈر ڈسن کا دوسرا، امام الحق کا تیسرا اور فخرزمان پانچویں نمبرپرہیں،بالرز رینکنگ میں آسٹریلیا کے […]
آئی سی سی کا نیا فنانشل ماڈل منظور، پاکستان کو پہلے سے دوگنا رقم ملے گی

ڈربن(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے اختلاف کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا نیا فنانشل ماڈل منظور کرلیا گیا۔ڈربن میں ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس میں نئے فنانشل اور ڈسٹری بیوشن ماڈل کی منظوری دی گئی۔ نئے فنانشنل ماڈل میں رکن ممالک کو رقم ٹیموں کی کارکردگی، انٹرنینشل رینکنگ اور آئی سی سی […]
آئی سی سی کا اجلاس ، ذکاء اشرف آج ڈربن جائیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے ڈربن جائیں گے۔ واضح رہے کہ ذکاء اشرف لاہور سے ڈربن کیلئے روانہ ہوں گے ، ان کے ہمراہ سی اوسلمان نصیر ہوں گے ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی […]
آئی سی سی کا سالانہ اجلاس 10 جولائی سے شروع ہوگا

ڈربن(نیوز یڈسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس 10 جولائی سے شروع ہوگا۔آئی سی سی تین روزہ اجلاس میں جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں منعقد ہوگا جس میں اہم فیصلے متوقع ، اجلاس میں آئی سی سی پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے حوالے سے ارکان کو تفصیلات سے آگاہ کرے گا،ون […]
ورلڈکپ؛ پاکستان نے آئی سی سی اور بھارتی بورڈ کو قائل کرلیا

لاہور(اے بی این نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) سے اپنی شرط منوالی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کو ورلڈکپ کے سیمی فائنل میچ سے متعلق اپنے مطالبات […]