آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل ترانہ کل ریلیز ہوگا

دبئی(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا آفیشل ترانہ کل ریلیز کیا جائے گا۔ ترانہ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بجکر 30 منٹ پر ریلیز ہوگا۔ترانے کا نام ’دل جشن بولے‘ رکھا گیا ہے، ترانے میں بھارتی اداکار رنویر سنگھ جلوہ گر ہوں گے۔
آئی سی سی ورلڈ کپ،ٹیم کے دورہ بھارت پر بلاول بھٹو کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی سی سی ولڈکپ 2023،پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ بھارت کا معاملہ،ورلڈکپ میں شرکت کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت نیا موڑ اختیار کر گیاپی سی بی نے ورلڈکپ میں شرکت کے لئے وزیراعظم پاکستان سے رائے مانگی تھی ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں اعلیٰ سطح […]