آئی سی سی کا ٹیسٹ پلیئر آف ایئر 2024 کےلئے چار ناموں کا اعلان

دبئی ( نیوز ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئی سی سی مینز ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر 2024 کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ انگلینڈ کے مایہ ناز بلے باز جو روٹ اس فہرست میں بھارت کے تیز گیند باز جسپریت بمراہ، سری لنکا کے متحرک آل راؤنڈر کوسل مینڈس […]
فاسٹ بائولر حارث رؤف آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے نامزد

دبئی ( نیوز ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نومبر کی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔پاکستان کے حارث رؤف بھی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے نامزد کردیا گیا، حارث رؤف کے ساتھ جنوبی افریقی آل راؤنڈر مارکو جانسن، بھارتی بولر جسپریت بمراہ ایوارڈ کیلئے نامزد […]
انڈر19ورلڈ کپ،پاکستان،بنگلہ دیش میچ،شائقین آئی سی سی کی آفیشل ویب سائٹ پرملاحظہ کرسکیں گے

بینونی(نیوزڈیسک) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2024 کا سپر سکسز مرحلہ جاری ہے، پاکستان آج بنگلہ دیش کے خلاف میدان میں ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم فارم میں ہے اور اس ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے۔ ٹیم نے گروپ مرحلے میں اپنے تمام میچز کے ساتھ ساتھ آئرلینڈ انڈر 19 […]
آئی سی سی نے سری لنکا پرعائد پابندی ختم کردی

دبئی ( نیوز ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے سری لنکا کرکٹ بورڈ پر عائد پابندی ختم کردی،آئی سی سی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آئی سی سی سرلنکن بورڈ کی معطلی کے بعد سے صورتحال کی نگرانی کر رہا تھا اور اب مطمئن ہے کہ سری لنکن بورڈ رکنیت […]
آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کااعلان

دبئی(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ دسمبر کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی نے دسمبر کے بہترین کھلاڑیوں کےلیے تین کھلاڑیوں کے نام فائنل کیے۔آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ دسمبر کی نامزدگیوں میں شامل ہیں۔ بنگلادیش کے تیج الاسلام اور نیوزی لینڈ کے […]
آئی سی سی نےکرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا

دبئی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایوارڈز 2023 کی مزید مختلف کیٹیگریز کے لیے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایوارڈز 2023 کی مزید مختلف کیٹیگریز کے لیے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے،آئی سی سی نے ون ڈے، ٹی […]
ٹی 20 ورلڈکپ2024: آئی سی سی کا پاک بھارت میچز نیویارک میں کروانے پر اتفاق

دبئی (نیوزڈیسک) آئی سی سی اجلاس آج متوقع، اجلاس میں آئندہ برس شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2024 میں پاک بھارت ٹاکرا امریکی شہر نیو یارک میں کروانے پر اتفاق کر لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک بھارت میچ کے حوالے سےآئی […]
یواے ای کا ایک اور اعزاز، آئی ایل ٹی 20 آئی سی سی کی اے کیٹگری میں شامل

دبئی (نیوزڈیسک) یواے ای کی لیگ ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کو بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے اسے اپنی اے کیٹگری میں شامل کرلیا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ ٹورنامنٹ کو باضابطہ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے طور پر تسلیم کیا جائے گا اور ٹورنامنٹ کے اعداد و شمار کو سرکاری ٹی […]
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، جنوبی افریقہ منتقل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول جاری ۔ انڈر 19 ورلڈ کپ سری لنکا میں شیڈولڈ تھا لیکن رکنیت معطل ہونے پر جنوبی افریقا منتقل کردیاگیا ہے۔آئی سی سی کے مطابق انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 19 جنوری سے شروع ہو گا، ٹورنامنٹ کا فائنل 11 فروری کو کھیلا جائے […]
ذکا اشرف آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ گئے

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین ذکا اشرف اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) سلمان نصیر آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ اجلاس 18 نومبر کو بھارت میں ہوگا۔ذکا اشرف احمد آباد میں 19 نومبر کو کھیلا جانے والا ورلڈ […]