اہم خبریں

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک معاشی دہشت گردی کر رہے ہیں، رضا ربانی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک معاشی دہشت گردی کر رہے ہیں،سینیٹر رضا ربانی کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کہاپناہ گزینوں کی واپسی اہم مسئلہ تھا جو نگراں حکومت کی ذمے داریوں میں نہیں آتا، اگر سکیورٹی کا زیادہ مسئلہ تھا تو پارلیمنٹ سے رجوع کرتے،ٹی ٹی پی کے […]

آئی ایم ایف سے آج وزارت خزانہ کی ٹیکنیکل سطح پر بات ہو گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کے درمیان آج ٹیکنیکل سطح کی بات چیت ہو گی ، پاکستان آئی ایم ایف سے سٹینڈبائی ایگریمنٹ پروگرام کا ٹائم فریم بڑھانے یا اس کا حجم بڑھانےکی درخواست نہیں کرے گا ، ذرائع کے مطابق ٹیکس کلیکشن میں شارٹ فال ہوا تو ریٹیلرز پر […]

آئی ایم ایف نے روپےکی قدر بڑھنے پر رپورٹ مانگ لی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آئی ایم ایف نے ڈالر کے مقابلے میں روپےکی قدر بڑھنے پر رپورٹ مانگ لی،ایکسچینج کمپنیز کیخلاف سکیورٹی اداروں کی کارروائی کی تفصیلات بھی طلب۔ وزارت خزانہ نے بریفنگ میں کہا سمگلنگ اور غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف کارروائی سے ڈالر کے مقابلے میں روپیہ بہتر ہوا،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی […]

ٹیکس اقدامات ، آئی ایم ایف کو پلان پیش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آئی ایم ایف سے ٹیکس وصولی کا پلان شیئر کرنے کا معاملہ،رواں مالی سال کے ٹیکس اقدامات پر آئی ایم ایف کو پلان پیش کر دیا گیا،پلان نومبر تا جون 7 ہزار ارب روپے کی ٹیکس محصولات یقینی بنائے گا،آئی ایم ایف نے رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف پورا […]

بجلی کا سارا بوجھ عوام پر ڈال دیا، وزارت توانائی حکام کی آئی ایم ایف کوراضی کرنے کی تیاری مکمل

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے بعد پاور سیکٹر حکام نے آئی ایم ایف حکام کو بریفنگ دینے کی تیاری کرلی۔سرکاری دستاویز کے مطابق بجلی گھروں کی تعمیر پر اٹھنے والے اخراجات بھی صارفین پر منتقلکردیئے جبکہ کسانوں سے بجلی سبسڈی واپس لے لی گئی، صنعتوں کیلئے بھی […]

قرض پر و گرام،آئی ایم ایف نے محصولات جمع کرنے کا پلان مانگ لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) قرض پر و گرام،،آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ سے جون 2024 تک 6ہزار6 سو70 ارب روپے محصولات جمع کرنے کا پلان مانگ لیا، زیرالتوا ٹیکس کیسز پر پیشرفت با رے ایف بی آر سے بھی سوموار کو رپورٹ طلب ،ایف بی آر ریونیو اہداف میں ٹیکس شارٹ فال نہیں […]

آئی ایم ایف کے ساتھ اقتصادی جائزہ، مذاکرات کل سے شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )آئی ایم ایف کے ساتھ اقتصادی جائزے پر مذاکرات کل سے شروع ہونگے،ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف جائزہ مشن آج پاکستان پہنچے گا، پہلے تکنیکی اس کے بعد پالیسی سطح کے مذاکرات ہوں گے،اقتصادی جائزے پر مذاکرات کیلئے وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں کی کارکردگی رپورٹ مرتب […]

پاکستان کے 71 کروڑ ڈالر قرض کیلئےآئی ایم ایف سے مذاکرات 2 نومبر کو متوقع

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹنڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت مزید71 کروڑ ڈالر قرضے کی اگلی قسط کیلئے مذاکرات 2 نومبرکو متوقع۔ آئی ایم ایف ٹیم کی قیادت ناتھن پورٹر کرینگے، ذرائع کے مطابق حکومت عام انتخابات کا اعلان کردیتی ہے تو اس سے مذاکرات کے دوران وزارت خزانہ کے ہاتھ […]

آئی ایم ایف کا اعتراض،حکومت کا اخراجات میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی ادارے انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈزکی کڑی شرائط کے باعث وفاقی حکومت کا بجٹ خسارہ کم کرنے کیلئے مزید اخراجات میں کمی لانے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت آئی ایم ایف سے مذاکرات سے قبل اخراجات میں کمی چاہتی ہے، قرض پروگرام کے تحت صوبوں کو رواں مالی سال 600 ارب روپے کا سر […]

نگران وزیر خزانہ کی سربراہی میں معاشی ٹیم کی آئی ایم ایف اور عالمی بینک کی سالانہ میٹنگز میں شرکت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )نگران وزیر خزانہ کی سربراہی میں معاشی ٹیم کی آئی ایم ایف اور عالمی بینک کی سالانہ میٹنگز میں شرکت،نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی مراکش میں سائیڈ لائن ملاقاتیں، مرکزی بینک مراکش کے گورنر سے ملاقات میں عالمی مالیاتی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا،معاشی صورتحال […]