اہم خبریں

ہمیں آئی ایم ایف کے پروگرام میں جاناہوگا، شہباز

لاہور ( اے بی این نیوز    )شہبازشریف نے کہا ہے کہ کل عوام فیصلہ کریں گے کون سی پارٹی حکومت بناتی ہے،ہمیں دوبارہ موقع ملاتومعیشت کی بہتری کیلئےاقدامات کریں گے،پاکستان کی بنیادیں معاش کےحوالےسےمستحکم کرنی ہیں،ملک میں استحکام کیلئے ہمیں آئی ایم ایف کے پروگرام میں جاناہوگا،معیشت کی بہتری کیلئےہمیں بڑےفیصلے کرنےپڑیں گے، مزید پڑھیں :آئی ایم […]

پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان اگلے ہفتے ورچوئل مذاکرات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ئی ایم ایف صنعتی شعبے کو سستی بجلی دینے کی تجاویز پرغور کرنے پررضامند،،تجاویز کی منظوری سے صنعتی شعبے پر سبسڈی کے بوجھ میں 91 فیصد تک کمی ہوگی،صنعتی شعبوں کو بجلی کے بلوں کی مد میں 29 فیصد تک بچت ہوگی۔ مزید پڑھیں :آئی ایم ایف نے پاکستا ن […]

آٹے، پیٹرول، دوائیوں کی قیمت کا تعین آئی ایم ایف کرتا ہے،سراج الحق

نارووال(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آٹے، پیٹرول، دوائیوں کی قیمت کا تعین آئی ایم ایف کرتا ہے،اگر وہ وزیر اعظم بنے تو عافیہ صدیقی کو آزادی دلائیں گے۔ امریکا کا صدر وائٹ ہاؤس میں رہتا ہے، اس سے بڑا تو ہمارا گورنر ہاؤس ہے۔ نارووال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے […]

بجلی صارفین کیلئےہوش اڑا دینے والی خبر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )برآمدی شعبہ کا بجلی ٹیرف 9سینٹ کرنے کا فیصلہ،حکومتی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان ٹیرف پر رواں ہفتے بات چیت کا امکان، حکومتی ٹیم نے آ ئی ایم ایف کو قائل کرنے کی تیاری کر لی، مزید پڑھیں:عوام پر بجلی گرانے کی تیاریاں، 81 ارب 50 کروڑ روپے […]

آئی ایم ایف نے پاکستا ن کی شرح نمو کا تخمینہ 2فیصد کم کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی ایم ایف نے پاکستان کی 2024 کی شرح نمو کا تخمینہ گھٹا کر 2 فیصد کر دیا۔رپورٹ کے مطابق، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مالی سال 2024 کے لیے پاکستان کی شرح نمو کا تخمینہ گھٹا کر دو فیصد کر دیا ہے۔فنڈ کے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک (WEO) نے جنوری […]

پی ٹی آئی نے ملک کوآئی ایم ایف کا غلام بنادیا،پرویزخٹک

مرادن(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہاہے کہ صوبے میں اگلی حکومت ان کی ہی ہوگی اور کوئی اسے روک نہیں سکتا۔اسکولوں، ہسپتالوں اور پولیس کی حالت زار سب کے سامنے ہے، پٹوار کلچر کا خاتمہ میں نے اپنے دور حکومت میں کیا تھا، خیبر پختونخوا میں اصلاحات میں نے کی تھی […]

آئی ایم ایف منظوری کے بعد بجلی کی نئی قیمت متعارف کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) خصوصی سرمایہ کاری مالیاتی کونسل کی ہدایت کے مطابق پاور ڈویژن نے بجلی کے نئے ٹیرف ڈیزائن کا مسودہ وزارت خزانہ کو ارسال کردیا تاکہ موجودہ ٹیرف نظام کے طور پر ملک کی اقتصادی ترقی کو تیز کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے منظوری حاصل کی جا سکے۔موجودہ ٹیرف سے معاشی بدحالی کے […]

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول

نیویارک(نیوزڈیسک)پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے سلسلے میں 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہوگئی، پاکستان کو جاری کردہ رقم 1.9 ارب ڈالر ہوگئی۔واضح رہے […]

شہباز شریف کے آئی ایم ایف سے معاہدہ کے بعدمہنگائی میں کمی آرہی ہے،مفتاح اسماعیل

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی یا کسی بھی جماعت کو انتخابی نشان نہیں دیا جاتا تو انتخابات متنازعہ ہوجائیں گے۔ جب سے شہباز شریف نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا ہے مہنگائی میں کمی آرہی ہے۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے دوسری قسط کی منظوری دے دی

واشنگٹن،اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے ستر کروڑ ڈالرجاری کرنے کی منظوری دیدی،تفصیلات کے مطابق پاکستان کیلئے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت قرض سے متعلق عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جمعرات 11 جنوری کوواشنگٹن میں ہوا،نجی ٹی وی نے بتایا کہ وزارت خزانہ کے […]