مسلمانوں کیلئے تمام آسمانی کتب محترم، بے حرمتی ناقابل قبول ہے، طاہر اشرفی
گوجرانوالہ (نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے لیے تمام آسمانی کتب محترم ہیں، آسمانی کتب کی بے حرمتی ناقابل قبول ہے۔گوجرانوالہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سویڈن میں کل دوبارہ قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی، 26 جولائی کوعلما کونسل نےاجلاس بلایا […]