اہم خبریں

منی لانڈرنگ کیس، شہبازشریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانتیں توسیع

لاہور(نیوزڈیسک)احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی ، نیب حکام نے وزیراعظم شہبازشریف ، داماد ہارون یوسف اور حمزہ شہبازو دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں رپورٹ جمع کروانے کیلئے مزید مہلت مانگ لی ، جج احتساب عدالت قمرزمان نے کیس کی سماعت کی ، وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف عدالت میں پیش ہوئے، […]