گوجرانوالہ، نوجوان کے قتل میں ملوث سب انسپکٹر وقار سمیت 3 اہلکار گرفتار

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک)کالج روڈ پر پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے معاملہ میں اہم پیشرفت،ماڈل ٹاؤن پولیس نے سب انسپکٹر وقار سمیت 3 پولیس اہلکارگرفتار کرلئے ،پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے تینوں اہلکاروں سے مزید تفتیش کیلئے سی پی مزید پڑھیں